ایران کے شہر تبریز کی ایک عمارت میں ہوئے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ ایرانی طلبہ کی خبر ایجنسی کے مطابق، مشرقی آذربائیجان کے ادارہ برائے فوری طبی امداد کے ترجمان واحد شادی نے بتایا کہ یہ دھماکہ منظریہ نامی علاقے میں واقع ایک عمارت میں پیش آیا جس میں پانچ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس پر پابندیاں بڑھائی جائیں: امریکہ و جارجیا
امریکہ اور جارجیا نے یوکرین کے خلاف جنگ کے پیش نظر روس پر اقتصادی پابندیوں کو بڑھانت اور ماسکو پر دباو ڈالنے کےلیے اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق، قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جارجیا کے صدر سالوم زورا بش ولی سے ملاقات کی جس میں جارجیا کے یورو۔اٹلانٹک رابطےون اور جارجیا مزید پڑھیں
امریکہ میں طوفان بادوباراں،16 سالہ لڑکی ہلاک
امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید طوفان کے نتیجے میں ایک 16 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس طوفان کی وجہ سے ایک درخت اکھڑ کر گاڑی پر گر گیا جس کے نتیجے میں 16 سال لڑکی ہلاک جبکہ ایک دیگر شخص زخمی ہو گیا ۔ شدید ہوا کے نتیجے میں ریاست کی مزید پڑھیں
متاثرہ عوام کے دکھوں کا مداوا حکومت ضرور کرے گی:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد نقصانات کا ازالہ کرنے کےلیے ضلع حاتائے میں 1 لاکھ 83 ہزار گھر اور 15 ہزار دیہی مکان تعمیر کریں گے۔ ایردوان نے زلزلے کے بعد ضلع حاتائے کے قصبے قری خان کے دورے کے دوران کہا کہ حکومت نے جس طرح ماضی میں سیلابوں، مزید پڑھیں
4 خلا نورد 6 ماہ کے بعد دنیا میں بحفاظت اتر گئے
عالمی خلائی اسٹیشن سے چار خلا نورد فلوریڈا کے قریب خلیج میکسیکو میں بحفاظت اتر گئے۔ دو امریکی ، ایک روسی اور ایک جاپانی خلا نورد تقریبا چھ ماہ خلا میں رہنے کے بعد اسپیس ایکس خلائی گاڑی ڈریگن کے ذریعے خلاءی اسٹیشن سے روانگی کے 19 گھنٹے بعد دنیا میں واپس آ گئے۔ خلا سے واپسی پر مزید پڑھیں
ترکیہ: زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 47975 ہو گئی
ترک ادارہ برائے انسداد آفات کے صدر یونس سیزر نے بتایا ہےکہ قہرامان مراش میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 47975 ہو چکی ہے۔ سیزر نے انقرہ میں ادارے کے مرکزی دفتر میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ چھ فروری کے آنے والے زلزلوں سے متاثرہ علاقوں میں ملبہ ہٹانے کا مزید پڑھیں
زلزلہ زدگان کےلیے عالمی عطیاتی کانفرنس منعقد ہو گی: چاوش اولو
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ بیس مارچ کو زلزلہ زدگان کے لیے ایک عالمی عطیاتی کانفرنس منعققد کی جائے گی ۔ چاوش اولو نے وزیر صنعت و ٹیکنولوجی مصطفی وارانک اور وزیر خزانہ نور الدین نباتی کے ہمراہ ملاتیا صنعتی زون میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان مزید پڑھیں
فرانس: پینشن اصلاحات کا متنازع قانون سینیٹ نے منظور کرلیا
فرانسیسی سینیٹ نے متنازعہ پنشن اصلاحات کی منظوری دے دی۔ خبر کے مطابق ،پینشن اصلاحات بل کے تحت ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا، اب ملازمین 62 سال کے بجائے 64 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔ خیال رہےکہ فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کے خلاف حال ہی میں لاکھوں مزید پڑھیں
مقبوضہ علاقوں میں چھاپہ مار کاروائی،10 فلسطینی گرفتار
اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے سے دس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے کے شہر قلقلیہ اور بیت الاحم سے متصل باتیر نامی قصبے میں کاروائی کی ۔ اس کاروائی کے دوران قلقلیہ شہر سے پانچ اور باتیر سے بھی پانچ فلسطینیوں کو گاڑیوں پر سنگ باری کے مزید پڑھیں
پیرو، شمالی علاقوں میں سیلاب آنے سے 6 افراد ہلاک
اطلاع کے مطابق پیرو کے شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والےسیلاب سے ابتک چھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ قومی شہری دفاع انسٹیٹیوٹ کے مطابق پیورا اور لام بائق علاقوں میں موثر ہونے والی شدید بارشوں سے 749 مکانات زیرِ آب آگئے۔ وسیع پیمانے پر آنے والے سیلاب سے 6 مزید پڑھیں