وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے ترکمانی وزیر خارجہ راشد میرے دووف ، سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان، فنش وزیر خارجہ پیکا ہاوستو اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔ سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو نے کل ترکمانی ہم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی بچہ شہید
اسرائیلی قوتوں کی مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ شہید ہو گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قوتوں نے کلکیلیا شہر میں ایک سولہ سالہ بچے کو سینے پر گولی مارتے ہوئے شدید زخمی کر ڈالا، امیر ممنون مزید پڑھیں
انڈونیشیا، شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی
انڈونیشیا کے جزائر ناٹونا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی (بی این پی بی) کے ترجمان عبدالموہاری نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ آفت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھتے ہوئے 36 ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مٹی کے مزید پڑھیں
امریکہ: ہمیں یہودی آبادکاروں کی پُر تشدد کاروائیوں پر بے اطمینانی کا سامنا ہے
امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ہمیں مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اختیار کردہ پُر تشدد کاروائیوں پر بے اطمینانی کا سامنا ہے۔ آسٹن نے تل ابیب کے بین الاقوامی بن گوریئن ایئر پورٹ کے جوار میں اپنے اسرائیلی ہم منصب یوآو مزید پڑھیں
پاکستان بحران کے طوفان میں جھکڑا ہوا ہے: بلاول بھٹو
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کا ملک "بحران کے طوفان میں جھکڑا ہوا ہے۔ " ایسوسی ایٹڈ پریس کے ساتھ ایک انٹرویو میں، بلاول بھٹو نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کے ساتھ انصاف سے کام نہیں لے رہی ہے جبکہ مغرب کے مزید پڑھیں
امریکہ، مال گاڑی پٹری سے اترنے سے تیس بوگیوں کو نقصان پہہنچا
متحدہ امریکہ میں نورفورلک سودرن سے منسلک ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ امریکی ریاست الاباما میں واقع تحصیل کال ہون میں ایک مال گاڑی کی 30 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ٹرین جارجیا سے مسیی پی ریاست کو جاری رہی تھی۔ اس حادثے میں عوام کو متاثر کرنے مزید پڑھیں
ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں نئے شہر آباد کریں گے: صدر ایردوان
ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلوں کے نتیجے میں اب تک جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 47 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں اجلاس میں زلزلے کی تباہی کا ذکر کرتے ہوئے ملک میں 14 مئی کو ملک میں سرکاری مزید پڑھیں
ایلن مسک اپنا شہر آباد کریں گے
اسپیس ایکس اور ٹویٹر کے مالک ایلن مسک امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے جوار میں اپنا شہر آباد کریں گے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی خبر کے مطابق یہ شہر ٹیکساس کے شہر آسٹن کے جوار میں واقع بیسٹروپ کاونٹی میں تعمیر کیا جائے گا۔ زیرِ تعمیر تنصیبات ‘بورنگ’ اور ‘اسپیس ایکس’ کی قریبی اراضی میں مزید پڑھیں
جنوری میں ترکیہ میں بے روزگاری کی شرح میں نصف پوائنٹ کی کمی
جنوری میں ترکیہ میں بے روزگاری کی شرح میں نصف پوائنٹ کم ہوکر اب 9.7 فیصد تک رہ گئی ہے۔ ترکی کے محکمہ شماریات (TUIK) نے جنوری کے لیے افرادی قوت کے اعدادوشمار کا اعلان کیا۔ اگست 2022 کے بعد پہلی بار بے روزگاری کی شرح جنوری میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی سے 9.7 مزید پڑھیں
یورپی بینک برائے تعمیر نو اور ترقی ترکیہ کی مدد کرے گا: بینک کے نائب صدررنگٹرنک
یورپی بینک برائے تعمیر نو اور ترقی (EBRD) کے نائب صدر Jürgen Rigterin 12 مارچ کو ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ بینک کی طرف سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ رِگٹرنک ترکیہ کا چار روزہ دورہ کریں گے اور استنبول اور انقرہ میں اعلیٰ سرکاری حکام اور نجی شعبے کے نمائندوں سے مزید پڑھیں