اقوام متحدہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والے واقعہ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو مکمل طور پر انصاف ملنا چاہیے ۔ پریس بریفنگ میں سیکرٹری جنرل کے ڈپٹی ترجمان فرحان حق نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: شرناق میں ایرین محاصرہ سرمائی -26 آپریشن کا آغاز
ترک ضلع شرناق میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرن محاصرہ موسم خزاں 26 آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کی خاطر یہ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے جس میں 540 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ جینڈرمیری کمانڈوز نے فضائی آپریشن کے مزید پڑھیں
ترکیہ کا پہلا محارب ڈرون جیٹ دنیا بھر میں زبانِ زدِ خاص وعام
ترکیہ ساختہ مسلح ڈرون طیارے دنیا بھر میں زبانِ زدِ خاص و عام ہیں۔ جنگوں کی لپیٹ میں آئے ہوئے جغرافیاوں میں جنگ کا پانسہ پلٹنے کی وجہ سے "ٹی بی 2” اور "آقن جی” سمیت ترکیہ کی دفاعی کمپنی بائیکار کے تیار کردہ ڈرون طیارے بین الاقوامی سطح پر دلچسپی کا مرکز بن گئے مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ سٹار : "اقوام متحدہ : اب فیاض بننے کی باری ہماری ہے " ایک ایسے وقت میں جب یورپی یونین 16 مارچ کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ترکیہ کے لیے ڈونرز کانفرنس کی تیاری کر رہی تھی، اسی مزید پڑھیں
عالمی مسائل حل کرنے کے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے : اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے وبائی امراض، جنگوں، قدرتی آفات اور خشک سالی جیسے مسائل میں بین الاقوامی تعاون کی ضرورت کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔ شَن توپ نے ان خیالات کا اظہار استنبول میں ترکیہ، میکسیکو، انڈونیشیا، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا پر مشتمل بین الاقوامی پلیٹ فارم MIKTA مزید پڑھیں
روس نے حملے بڑھا دیئے ہیں،اموات کی اطلاع مل رہی ہیں: یوکرینی صدر
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ روسی فوج کے رات گئے کیے گئے حملوں میں ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ گزشتہ شب یوکرین بھر میں میزائل حملے کیے گئے۔ زیلنسکی نے بتایا کہ روسی فوج نے ہمارے حساس مقامات اور رہائیشی بستیوں پر میزائل داغے ہیں جس کی مزید پڑھیں
آذربائیجان: آرمینیا علاقے میں مصنوعی تناو پیدا کرنے کی کوششوں میں ہے
آذربائیجان وزارت دفاع نے آرمینی فوج کی طرف سے آذربائیجان کی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ یریوان انتظامیہ علاقے میں مصنوعی تناو پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ آذربائیجان وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آرمینی فوج اور غیر قانونی آرمینی فورسز کی طرف سے مزید پڑھیں
بین الاقوامی یکجہتی اور امداد نے ترکیہ کو نیا حوصلہ اور قوت عطا کی ہے: وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد بین الاقوامی یکجہتی اور امداد نے ترکیہ کو نیا حوصلہ اور قوت عطا کی ہے۔ چاوش اولو نے ان خِالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں ایک ظہرانے کے موقع پر ترکیہ میں یورپی یونین (EU) کے وفد مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم، اقوام متحدہ، یوکرین اور روس کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ہم اناج راہداری مرحلے کے دوام کے لئے سمجھوتے کے فریقین یعنی اقوام متحدہ، یوکرین اور روس کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حلوصی آقار نے موضوع سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ اناج راہداری سمجھوتے کی معیاد 18 مارچ کو مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے بلاسٹک میزائل داغ دیا
جنوبی کوریا کی فوج نے شمالی کوریا کی جانب سے سمندر کی طرف داغے گئے ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا پتہ لگانے سے آگاہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جنرل اسٹاف کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے مشرقی ساحل کے قریب پانیوں میں گرنے والے بیلسٹک مزید پڑھیں