شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع  کے مطابق، دہشتگرد جہاں بھی ہوں ہمارا ہدف بنیں گے، شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہماری  مسلح فوج نے ہلاک کر ڈالا ہے،ہماری فوج مزید پڑھیں

عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کیخلاف اپیل خارج

برطانوی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست اور پی ٹی آئی کے مبینہ فنانسر پرائیویٹ ایکویٹی کمپنی ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ صحافی مرتضیٰ علی شاہ کی رپورٹ کے مطابق  بدھ کو برطانوی جج جوناتھن سوئفٹ نے 2021 میں دائر مزید پڑھیں

عالمی یومِ نسواں کے حوالے سے صدرِ ترکیہ کی خاتون اول کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول امینہ  ایردوان نے تمام تر  ناممکنات کے باوجود مستقبل کی تعمیر اور پیداوار ی  کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی تمام  تر خواتین کو  عالمی یوم  نسواں کی مبارکباد دی  ہے۔ امینہ ایردوان  نے 8 مارچ   خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے سوشل مزید پڑھیں

امریکہ ۔ پاکستان کے درمیان انسداد دہشت گردی تعاون کا فیصلہ

پاکستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والی انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ پر منعقدہ  اجلاس   میں  اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیت میں اضافے کا معاملہ پیش  پیش رہا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 2 روز تک جاری رہنے والا پاک۔امریکہ  انسدادِ دہشت گردی مذاکراتی اجلاس مزید پڑھیں

فلسطینیوں نے مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپوں کے خلاف احتجاجاً کاروبار روک دیا

مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کے چھاپے کے خلاف احتجاج کرتے  ہوئے  مغربی کنارے کے شمال میں کاروبار  روک دیا ہے۔ فتح موومنٹ انقلابی کونسل کے ایک رکن ، تیسیئر نصراللہ نے کہا کہ فلسطینی اسرائیل کے ذریعہ ہونے والے جرائم کے خلاف اسرائیل کے غصے کا اظہار کرنے کے لئے مغربی کنارے مزید پڑھیں

لیبیا خوراک میلے میں ترک فرموں کی شرکت 44 فیصد

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں اس سال چوتھی دفعہ منعقدہ "لیبیا خوراک میلے” میں ترکیہ سے 40 سے زائد فرمیں شریک ہیں۔ لیبیا قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ نے اتوار کے روز  میلے کا افتتاح کیا۔ میلے میں 200 کے لگ بھگ مقامی و غیر ملکی فرموں نے اسٹال لگائے ہیں۔ طرابلس مزید پڑھیں

بھارت، فوجی تربیت کے دوران ایک مارٹر گولہ گاوں میں جا گرا، 3 شہری ہلاک

   بھارت میں ایک فوجی تربیت کے دوران  ایک مارٹر گولے کے ہدف سے  پہلے ہی ایک گاوں کے مکان پر  گرنے  کے نتیجے  میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقع صوبہ بہار کے گایا علاقے سے منسلک گل ورید گاوں  میں پیش آیا۔ اس  گاوں کے جوار میں  فوجی تربیتی کیمپ  سے داغا مزید پڑھیں

یورپی یونین کی اقتصادیات0،1 فیصد سُکڑ گئی

یورپی یونین کی اقتصادیات، 2022 کی چوتھی تہائی میں تیسری تہائی کے مقابلے میں،0،1 فیصد سُکڑ گئی ہے۔ یورپی شماریاتی دفتر ‘یوروسٹیٹ’ نے 2022 کی آخری تہائی میں یورپی یونین اور یورو زون کی ترقیاتی شرح کا نظر ثانی شدہ ڈیٹا جاری کرد یا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق2022 کی آخری تہائی میں، 19 مزید پڑھیں

شامی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ترک وزیر خارجہ

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ شامی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے لیے کام جاری ہے ، ہم نے اس اجلاس کو چہار رکنی  شکل میں منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ چاوش اولو نے بتایا کہ  ہمیں  ممکنہ ترکیہ۔ شام وزرا خارجہ اجلاس کے  لیے روس سے ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی  کے  جنوب میں واقع ایک فوجی  واچ ٹاور کو توپ کے گولے سے تباہ کر دیا

اسرائیلی فوج نے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی  کے  جنوب میں واقع ایک فوجی  واچ ٹاور کو توپ کے گولے سے نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  اسرائیلی فوج کی  فوجی گاڑیاں غزہ کے جنوب میں واقع خان  یونس  شہر کے مشرقی حصے میں  فلسطینیوں  کی ایک اراضی  میں داخل ہو مزید پڑھیں