نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ زمانہ قریب میں یوکرین کا شہر ‘باہموت’ روس کے قبضے میں جا سکتا ہے۔ سویڈن میں یورپی یونین ممالک کے وزرائے دفاع کی کانفرنس سے قبل اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں اسٹالٹن برگ میں حالیہ دنوں میں باہموت کے اندر اور اطراف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فرانس، حکومت مخالف مظاہرے کرنے والے ہزاروں افراد کے خلاف پولیس کی سخت مداخلت
فرانس میں پولیس نے حکومت کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اصلاحات کے خٖلاف احتجاجی مظاہرے کرنے والے ہزاروں افراد کے خلاف مداخلت کی۔ فرانسیسی پولیس نے حکومت کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بارے میں اصلاحات منصوبے کے برخلاف احتجاج کرنے کے زیر مقصد یکجا ہونے والے ہزاروں شہریوں کے خلاف غیر مساوی طاقت کا استعمال کیا۔ مزید پڑھیں
ڈھاکہ:عمارت میں زور دار دھماکہ ،19 افراد ہلاک متعدد زخمی
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے مصروف کاروباری مرکز کی دفتری عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، ڈھاکہ کے مصروف تھوک بازار کی سات منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے کے اسباب تاحال معلوم نہیں ہو سکے ہیں، تاہم حفاظتی قوانین کے نفاذ میں غفلت کے باعث عمارتوں میں آگ مزید پڑھیں
جنوبی سوڈان میں 22 فروری سے اب تک 179 افراد ہیضہ کی وبا سے متاثر
اطلاع ملی ہے کہ جنوبی سوڈان میں 22 فروری سے اب تک 179 افراد ہیضہ کی وبا سے متاثر ہوئے ہیں اور ان میں سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے۔ جنوبی سوڈان کی وزیر صحت یولینڈا اویل ڈینگ جوچ نے اعلان کیا کہ انہوں نے 22 فروری تک بالائی نیل ریاست کے ملاکال مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات28
عثمانیلی کوئنس ڈیلائٹ، جس کا نام ترکیہ کے مارمار علاقے کے بلیجیک شہر کے قصبے عثمان ایلی کے نام پر رکھا گیا ہے، کو بلیجک ایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر 2021 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ ترکیہ کی لذت کی پیداوار کے لیے، ہر سال مزید پڑھیں
برسلز میٹرو میں الارم،تخریب کاری کی اطلاع
بیلجیئم کے صدر مقام برسلز میں روسی زبان میں ایک دھمکی آمیز ای میل ملنے پر حکام چوکنا ہو گئے۔ یورپی یونین کمیشن نے برسلز میں آج میٹرو پر حملے کی منصوبہ بندی سے متعلق روسی زبان میں ملنے والی ایک ای میل پر پولیس سے رابطہ کیا جس پر تفتیش شروع کر دی گئی مزید پڑھیں
فیض حمید کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہیے: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہیے. ایک ویب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں مسلم مزید پڑھیں
رانا ثنااللہ نے فیض حمید کیخلاف انکوائری کی تصدیق کر دی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف تحقیقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیض حمیدکے خلاف تحقیقاتی ادارے انکوائری کر رہے ہیں۔ کوئی پیش رفت ہوئی تو سامنے آجائےگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
ترکیہ: چاوش اولو کی عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ملاقات، وزیر اعظم متعین ہونے پر مبارکباد
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور انہیں قطر کا وزیر اعظم متعین ہونے پر مبارکباد دی۔ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی وزارت خارجہ کے ساتھ ساتھ وزارتِ اعظمٰی کے فرائض بھی سرانجام دیں گے۔ واضح رہے کہ قطر کے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں برونائی دارالسلام کے سلطان وداللہ سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ 6 فروری کو 11 صوبوں کو ہلا دینے والے زلزلے کے بعد دارالسلام سلطنت برونائی کی طرف سے دی گئی امادا کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔ صدر ایردوان نے ترکیہ کے سرکاری دورے پر موجود میں برونائی دارالسلام کے سلطان وداللہ سے دارالحکومت انقرہ کے مزید پڑھیں