کینیا میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو فٹبال کھلاڑی جان بحق ہو گئے ہیں۔ دی سٹیزن ڈیجیٹل کی خبر کے مطابق کسی ریجن میں ویک اینڈ فٹ بال میچ کے دوران فٹ بال گراونڈ میں آسمانی بجلی گرگئی۔ منیانسی-گیانچور فٹبال کلبوں کے میچ کے دوران پیش آنے والے اس حادثے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فرانس کے شہر لینڈس کے ساحل پر 23 ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی
فرانس کے صوبے لینڈس میں ہفتے کے آخر میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر مردہ پائی گئی ہیں۔ فرانس کے مقامی اور علاقائی ریڈیو اسٹیشنوں کے نیٹ ورک فرانس بلیو کی خبر کے مطابق اواخر ہفتہ لینڈس میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر مردہ پائی گئیں۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مردہ ڈولفن مزید پڑھیں
نیپال نے تنہا کوہ پیمائی ممنوع قرار دے دی
نیپال نے ملک کی تمام بلند چوٹیوں کی تنہا کوہ پیمائی ممنوع قرار دے دی ہے۔ فیصلے کی رُو سے حکومت کے لائسنس یافتہ رہبروں یا پھر گروپ کی شکل میں کوہ پیمائی کی جائے گی۔ نیپال ٹوئرازم کمیٹی کے سربراہ مانی آر۔لامیچین نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تنہا سیاحوں کی فوری مزید پڑھیں
امریکہ کی اپنے شہریوں کو وارننگ: میکسیکو جانے سے پرہیز کریں
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے حکام نے سکیورٹی وجوہات کے باعث امریکی شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ موسمِ بہار کی تعطیلات میں میکسیکو کی سیاحت سے پرہیز کیا جائے۔ ٹیکساس محکمہ عوامی سلامتی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میکسیکو میں منشیات فروش جتھوں کی وجہ سے ہونے والے پُر تشدد واقعات اس ملک مزید پڑھیں
روسی فوج بہموت شہر پر قبضہ کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے: یوکرین چیف آف جنرل اسٹاف
یوکرین کےچیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ روسی فوج بہموت شہر پر قبضہ کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ چیف آف جنرل اسٹاف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج نے اپنی اہم کوششیں لیمان، بہموت، ایودیوکا، مارینکا اور شاہٹرسک سمتوں پر حملے پر مرکوز کر مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔28
ڈاکٹر مہمت اُچار کےطبی مشوروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے سر کا درد اور اس کے علاج کی گھریلو تجاویز۔ 1۔ٹھنڈی پٹیاں اگر آپ کو دردر شقیقہ کے دورے پڑتے ہیں تو پیشانی پر ٹھنڈی پٹیاں رکھ مزید پڑھیں
امریکہ: مسلح حملے میں 4 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں ایک رہائشی عمارت پر مسلح حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈلاس محکمہ پولیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مسلح حملے کی خبر موصول ہونے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی۔ حملے میں فائرنگ کا نشانہ بننے والے 4 افراد موقع پر دم توڑ مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے امریکہ و جنوبی کوریا کے خلاف نئی تدابیر اختیار کرلیں
شمالی کوریا نے جنگی جارحیت سے متعلق تدابیر کو قبول کر لیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق، شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے مرکزی عسکری کمیشن کی صدارت کی ۔ اجلاس میں جنگی جارحانہ عزائم کو مزید موثر بنانے کےلیے آسان اور بر وقت اقدامات کو قبول کر لیا ۔ مزید پڑھیں
95 ویں آسکر ایوارڈز Everything Everywhere All At Once نے میدان مار لیا
آسکر ایوارڈز کو فلمی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز سمجھا جاتا ہے اور 9 دہائیوں کے دوران اس میں کئی ریکارڈز ایسے ہیں جو لوگوں کو حیران کردیتے ہیں۔ لاس اینجلس میں جاری آسکرز تقریب فلمی ستاروں نے جلوے بکھیرے، 95 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی مزاحیہ مزید پڑھیں
ایران میں زہر خورانی کے واقعات،100 سے زائد افراد گرفتار
ایران میں طالبات کی زہر خورانی پر مظاہروں کے نتیجے میں سو سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ امور داخلہ کے مطابق، تہران، قم،زنجان،خوزستان،ہمدان،فارس،گیلان،مغربی آذربائیجان،مشرقی آذربائیجان،مشرقی آذربائیجان،کردستان اور رضوی خراسان صوبوں میں زہر خورانی کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبے میں سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا مزید پڑھیں