سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹوں اور فیملی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مونس الٰہی، راسخ الٰہی اور ان کے اہلخانہ کو شو کاز نوٹسز جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عدالتی حکم کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چین: ہم، مسئلہ یوکرین کے حل میں تعمیری کردار ادا کرنا جاری رکھیں گے
چین کےصدر شی جن پنگ نے دورہ روس کے دوران اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کی اور کہا ہے کہ چین، مسئلہ یوکرین کے حل میں تعمیری کردار ادا کرنا جاری رکھے گا۔ چین کے جاری کردہ بیان کے مطابق کل دورے کے پہلے دن شی اور پوتن کے درمیان دو مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کے لیے 2.9 بلین ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سری لنکا کی طرف سےد رخواست کردہ 2.9 بلین ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی ہے ۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ای ایف ایف کے دائرہ کار میں 48 ماہ کے پروگرام مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے کم آمدنی والےطبقے کے لیے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے بین الاقوامی قرض دہندہ سے مشورہ نہیں لیا۔ بلومبرگ کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
‘مظاہر علی نقوی جسٹس منیب اور جسٹس اعجاز کو مینج کرتے ہیں’،محمد خان بھٹی کا دعویٰ
سابق وزیراعلٰی چوہدری پرویز الٰہٰی کے دست راست اور سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ جسٹس مظاہر علی نقوی نے دو جج صاحبان جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجازالاحسن ذمہ داری اٹھائی ہوئی ہے۔ انہوں نے ٹھیک ٹھاک پیسے بنائے ہیں۔ محمد خان بھٹی کا مبینہ ویڈیو بیان مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف سےترک صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں فروری میں آنے والے زلزلہ سے ہونے والی تباہی کی حالیہ تاریخ میں مثال نہیں ملتی، اس مشکل وقت میں ترکیہ کے بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشورہ نہیں کیا: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے کم آمدنی والےطبقے کے لیے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے بین الاقوامی قرض دہندہ سے مشورہ نہیں لیا۔ بلومبرگ نے منگل کو رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی رہائشی نمائندہ ایستھر پیریز نے مزید پڑھیں
ترکیہ کی مقامی الیکٹرک کار ٹوک کی قبل از وقتبکنگ کی تعداد 41 ہزار تک جا پہنچی
ترکیہ کی مقامی الیکٹرک کار ٹوگ کو قبل از وقت آرڈر کرنے والوں کی تعداد 41 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مصطفی ورانک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوگ ٹی 10 ایکس آرڈرز کی تعداد 41 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
کولمبیا، فوجی پیلی کاپٹر کے حادثے میں 4 فوجی لقمہ اجل
کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کے چوکو انتظامیہ علاقے کے جنگل میں گرنے سے 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔ ملکی افواج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ای جے سی 4227 نمبر کا فوجی ہیلی کاپٹر کیوبدو شہر کے مضافات میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔ کولمبیا مزید پڑھیں
جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشقوں کے دوران شمالی کوریا نے جوہری میزائل داغ دیا
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران تجرباتی مختصر الفاصلہ بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ڈونگ چینگ ری کے مقام سے داغے گئے میزائل نے 800 کلومیٹر دور اپنے ہدف کو نشانہ بنایا، یہ میزائل تجربہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان جاری فوجی مشقوں کیلئے ایک اہم مزید پڑھیں