صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اگلے دور میں پانی ایک اسٹریٹیجک اہمیت کا حامل ذریعہ بن جائے گا جس کے تحفظ کے لیے ہمیں ضروری تدابیر اختیار کریں گے۔ صدر ایردوان نے سوشل میڈیا پر عالمی یوم آب کی مناسبت سے ایک پیغام دیا ہے۔ صدر نے کہا کہ پانی کی اہمیت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: انخلاء کی منسوخی پر مبنی آئینی تبدیلیاں ناقابلِ قبول ہیں
ترکیہ نے، غزہ کی پٹّی سے اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کی بعض غیر قانونی رہائشی بستیوں سے اسرائیلی انخلاء سے متعلقہ آئین میں آئینی منسوخی پر مبنی ،تبدیلیوں کی مذمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر مزید پڑھیں
شفاف انتخابات میں بدنیتی کی صورت میں عدلیہ مداخلت کرے گی: چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطابندیال نے کہا ہے کہ جمہوری عمل شفاف ہوناچاہیے۔ اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو ہم مداخلت کریں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست واپس لینے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق جاری الیکشن شیڈول ملتوی کر دیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے جو شیڈول جاری کیا تھا اسے منسوخ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو مزید پڑھیں
ماہِ رمضان کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا
رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے اور کل پہلا روزہ ہو گیا ہے۔ مزکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخیر آزاد نے اعلان کیا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، صوابی، قلعہ سیف اللہ اور مردان میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہو چکی ہیں لہٰذا پاکستان مزید پڑھیں
‘عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی’
ہماری خواہش تھی کہ ہمارے سیاست دان مل بیٹھیں اور انتخابات کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا ہو جائے اسی لیے ہم نے عمران خان سے ملاقات کی اور پھر سراج الحق سے بھی ملے۔ بہت جلد کراچی میں ایم کیو ایم سے ملیں گے اور وزیر اعظم سے بھی وقت مانگا ہے۔ ہماری ملاقات مزید پڑھیں
ماہی گیری کے تبدیل شدہ طریقہ ہائے کار سے پاکستانی سمندر میں نایاب انواع کا شکار تقریبا ختم ہوچکا ہے
شکیل کی آنکھیں چمک اٹھیں جب اسے جنوری 2023 کے اوائل میں معدومی کے خطرے سے دوچار سبز کچھوے کو بچانے کا منظریاد آیا۔ ” ہم نے ماہی گیری کے لیے جال بچھا رکھا تھا اور مچھلی پکڑے جانے کا بے چینی سے انتظار کررہے تھے۔“ شکیل نے بتایا ، اس وقت ان کی کشتی مزید پڑھیں
جاپان اور جنوبی کوریا کے باہمی تعلقات میں بہتری دونوں ممالک کے مفاد میں ہو گی
جنوبی کوریا کے صدر یون سوک ییول نے اس ضرورت پر زور دیا ہے کہ جاپان کے ساتھ باہمی تعلقات کے ماضی کو ایک جانب چھوڑتے ہوئے ہمیں آگے بڑھنا چاہیے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرنے والے یون نے جاپان کے ساتھ ملک کے تعلقات کا ذکر کیا۔ یون نے کہا، "جاپان کے ساتھ تعلقات مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات: زلزلہ زدہ 11 تحصیلوں کے لئے 200 ٹن کھجوروں کا عطیہ
متحدہ عرب امارات کی طرف سے، زلزلہ زدہ 11 تحصیلوں کے لئے، 200ٹن کھجوروں کا عطیہ ترکیہ پہنچ گیا ہے۔ ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش میں 6 فروری کے اور 11 تحصیلوں کو متاثر کرنے والے زلزلے کے بعد متعدد ممالک کی طرف زلزلہ زدگان کی مدد کی جا رہی ہے۔ زلزلہ زدگان کے لئے مزید پڑھیں
مسئلہ یوکرین سیاسی مفاہمت سے طے کیا جائے:شی جن پنگ
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ آج تک چین اور روس کے تعلقات کی ترقی کی اپنی گہری تاریخی منطق ہے، گزشتہ 10 سالوں کے دوران چین اور روس نے محاذ آرائی نہ کرنے اور کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہ بنانے کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات کو استحکام اور فروغ مزید پڑھیں