جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے، سمندر کی سمت میں، کثیر تعداد میں کروز میزائل فائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا مسلح افواج کے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی کوریا کے ساحلی قصبے ہام ہنگ سے متعدد کروز میزائل فائر کئے گئے ہیں۔ میزائل شمالی کوریا کے شمالی پانیوں میں گرے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی سطح پر پانی کا بحران پیدا ہونے کا انتباہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ استعمال اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر پانی کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے پانی اور اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے (یونیسکو) کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ میں مزید پڑھیں
ترکیہ ۔ یونان اجلاس میں مثبت پیش رفت
یونان کے ساتھ تعلقات میں "مثبت ایجنڈے” کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ ترک نائب وزیر خارجہ براک اکچاپار نے اپنے یونانی ہم منصب کوستانتینوس فریگ کو گیانس کے ساتھ اموری مذاکرات کیے۔ اس حوالے سے وزارت خارجہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا۔ ترکیہ اور یونان کے نائب وزرائے خارجہ نے مزید پڑھیں
عمران خان پی ڈی ایم جماعتوں سے مذاکرات کے لئے تیار
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں پی ڈی ایم جماعتوں سے مذاکرات کرنے اور سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہوں اور میرے اوپر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو بھی ملک کی خاطر معاف کرنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سول سوسائٹی نمائندے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور ایف آئی کو سابق وزیر اعظم اور چیئرمیں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے کیس کی سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل نے بیان حلفی کے ساتھ رپورٹ جمع کروائی۔ مزید پڑھیں
جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں چوتھی شکایت درج
سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف مبینہ مس کنڈکٹ پر سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں ایک اور شکایت درج کرادی گئی۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کردہ یہ چوتھی شکایت ہے جو ایڈووکیٹ غلام مرتضیٰ خان کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ درخواست میں جسٹس سید مظاہر مزید پڑھیں
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کروانے کے لئے مشترکہ اجلاس میں قرارداد کا امکان
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے ایک ہی وقت میں کروانے کے لئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قرارداد منظور کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ مشترکہ پارلیمانی اجلاس کا اہم ایجنڈا ہے۔ ذرائع کے مطابق بظاہر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے بلایا گیا ہے لیکن اس اجلاس مزید پڑھیں
امریکہ نے اسرائیل کو اپنے خدشات سے آگاہ کردیا
اسرائیلی اسمبلی کی جانب سے اس قانون کی منظوری کے بعد ریاستہائے متحدہ امریکہ نے 2005 سے بند مقبوضہ مغربی کنارے میں 4 غیر قانونی یہودی بستیوں کو دوبارہ کھو لنے سے متعلق اسرائیلی اسمبلی کی جانب سے منظور کیے جانے والے بل پر اسرائیل کے امریکہ میں سفیر کو وزارتِ خارجہ طلب کیا ہے۔ مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات30
پاصدیر مہ، جس کی شناخت قیصری کے نام سے کی جاتی ہے، جو کہ ترکی کے وسطی اناطولیہ کے تاریخی شہروں میں سے ایک ہے، کو 2000 میں قیصری چیمبر آف کامرس کی درخواست پر ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ خانہ بدوش معاشروں میں گوشت کو لمبے عرصے مزید پڑھیں
فلسطینی قیدیوں کی جیل میں ہڑتال
فلسطینی قیدیوں کی ایسوسی ایشن نے اسرائیلی جیلوں کی انتظامیہ کی جانب سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کو قیدِ تنہائی دینے سے آگاہ کیا ہے۔ اس موضوع پر سوسائٹی کی جانب سے تحریری بیان کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں کی انتظامیہ نے، جو فلسطینی قیدیوں کی نمائندگی کرنے والی قیدی تحریک کی مزید پڑھیں