گوگل نے ایپ کے ورژن میں میلویئر کا پتہ لگانے کے بعد چین کی مقبول شاپنگ ایپ پنڈوڈو کو پلے اسٹور سے معطل کر دیا ہے۔ گوگل نے منگل کو اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ایپ کے وہ ورژن جو پلے اسٹور پر نہیں ہیں ان میں میلویئر موجود ہے۔ گوگل کے ایک ترجمان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مختلف امور پر حکومت کو مشورہ دینے کا کام سونپا گیا ہے اور اب اسے ملک میں انتظامی بحران کو ہوا دینے کی کوششوں کو روکنے کے لیے قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر نے کسی کا نام لیے بغیر بدھ کو قومی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کےآئین کی خلاف ورزی کی ہے: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے اعلان پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن نے آئین کی خلاف ورزی کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اکتوبر تک پنجاب کےانتخابات ملتوی کرکے مزید پڑھیں
اسرائیل کے وزیر کے بیان پر شدید ردِ عمل
اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ Bezalel Smotrich، کے تہلکہ خیز بیانات کے بعد شدید ردِ عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ نابلس کے قصبے حوارا میں یہودی آباد کاروں کے حملوں کی حمایت کرنے والے اسرائیلی وزیر نے فلسطینیوں کے وجود ہی سے انکار کردیا ہے۔ اس بار فرانس کی جانب سے سموٹریچ مزید پڑھیں
ترکیہ: THY نے فرانس کی پروازیں منسوخ کر دیں
ٹرکش ایئرلائنز THY نے فرانس کے شہر مارسیلیا میں فضائی ٹریفک کنٹرول ملازمین کی ہڑتال کے باعث کل کی متوقع پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ THY پریس دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 23 مارچ کی طے شدہ ، "TK1365"استنبول سے مارسیلیا اور "TK1366” مارسیلیا سے استنبول پروازوں کو منسوخ کر مزید پڑھیں
روس کے یوکرین پر حملے جاری ،ہلاکتوں کی بھی اطلاع
یوکرینی حکام نےآج صبح کہا ہے کہ کئیف کے علاقے پر رات بھر جاری رہنے والے روسی ڈرون حملوں میں تین افراد ہلاک اور دیگر سات زخمی ہوئے ہیں۔ کئیف کی علاقائی فوجی انتظامیہ نے بھی اپنے ٹیلی گرام چینل پر اطلاع دی کہ ایک سول ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے اور امدادی کارکن ابھی بھی جائے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر کا غزہ پر دوبارہ سے قبضہ کرنے کا منصوبہ
اسرائیلی وزیر برائے آبادکاری اور قومی وژن اورت سٹروک نے کہا ہے کہ اسرائیل سال 2005 میں ان علاقوں کو واپس لوٹ جائے گا جہاں سے اس نے انخلا کیا تھا۔ اتحادی جماعتوں کی شراکت دارانتہائی دائیں بازو کی مذہبی صیہونیت پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر سٹروک نے اسرائیل کے سیونتھ ٹیلی ویژن چینل مزید پڑھیں
یونان میں ماہ مئی میں انتخابات ہوں گے: وزیراعظم میتچو تاکیس
یونان کے وزیر اعظم کریاکوس میتچو تاکیس نے ملک میں عام انتخابات مئی میں کروانے کا اعلان کیا ہے ۔ یونان میں الفا ٹی وی سے بات کرتے ہوئے، میتچو تاکیس نے ایجنڈے سے متعلق اپنا جائزہ پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ نیو ڈیموکریسی حکومت اپنے چار سالہ مینڈیٹ کو مکمل کرنے کے مزید پڑھیں
تنزانیہ: ماربرگ وائرس کی وجہ سے 5 افراد ہلاک
تنزانیہ میں ایبولا فیملی کے وائرس ‘ماربرگ’ کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تنزانیہ کے وزیر صحت’ اُمی موالیمو ‘ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قبل ازیں جاری کئے گئے بیان میں مذکورہ 5 افراد کی اموات کا سبب ‘پُراسرار بیماری’ بتایا گیا تھا لیکن ان کے جسموں سے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے شہر ایلس اسپرنگس میں جنگلات کی آگ سے ایک لاکھ ہیکٹر کا رقبہ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا
آسٹریلیا کے شمالی علاقے میں واقع شہر ایلس اسپرنگس کے مغرب میں پھیلنے والی آگ سے لگ بھگ ایک لاکھ ہیکٹر اراضی کو نقصان پہنچا۔ ABC نیوز کی خبر کے مطابق حصہ شہر کے مغربی علاقے میں لگنے والی 5 آگ سے ویسٹ میک ڈونل نیشنل پارک کا تقریباً 20 فیصد جل گیا۔ ویسٹ میکڈونل مزید پڑھیں