بیرسٹرشہزاد عطا الہٰی نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے دو ماہ سے بھی کم عرصے میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل بیرسٹرشہزاد عطا الہٰی نے اپنا استعفیٰ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے ۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چین نے 2 ارب ڈالرز قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے ذمہ دو ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین نے 2 ارب ڈالرز سیف (اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج) ڈپازٹس کے رول اوور کی منظوری دے دی ہے جس کی ادائیگی ایک سال مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان میں انتخابات کے معاملے سے لاتعلقی کا اظہار
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں انتخابات سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی،عام انتخابات کی آئینی حیثیت اور وقت سے متعلق فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف پاکستان کے اداروں کا ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے ایسا بیان اس وقت آیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
پاکستانی سیاست میں عمران خان جیسا فراڈیا نہیں دیکھا: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر کڑی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ایسا سیاسی فراڈیا پاکستان کی سیاست میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آپ نے مزید پڑھیں
قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہو گا: صدرِ پاکستان عارف علوی
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہو گا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں معاشرے میں عدم مساوات کو کم کرنے کے لیے کام کرنا ہے، دہشت گردی و انتہا مزید پڑھیں
چاوش اولو کا مصری ہم منصب سے رابطہ ،رمضان کی مبارک باد
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے مصری ہم منصب سامح شکری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ امور خارجہ کے مطابق، اس بات چیت میں رمضان کی مبارک باد دی گئی۔ علاوہ ازیں، دونوں وزرا نے دو طرفہ دوروں کے پروگرام کا بھی جائزہ لیا ۔
پاکستان کا قیام 20 ویں صدی کا معجزہ ہے: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کا قیام 20 ویں صدی کا ایک معجزہ ہے، 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے جو ہمیں ماضی کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج کا دن موجودہ حالات پر غور مزید پڑھیں
ماہِ رمضان کی مناسبت سے گٹرس کا پیغام: آئیے زیادہ عادل دنیا تعمیر کریں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے آئیے ماہِ رمضان کے فیوض و برکات سے مستفید ہو کر ہر ایک کے لئے زیادہ عادل اور زیادہ مساوات والی دنیا تعمیر کریں۔ جاری کردہ ویڈیو پیغام میں گٹرس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہِ صیام کی دِلی مبارکباد دی اور کہا ہے کہ یہ مہینہ تفّکر اور ادراک مزید پڑھیں
روس۔ یوکرین جنگ میں ترکیہ واحد ثالث ملک ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے میں ترکیہ کی کامیابی ہر ایک کی زبان پر ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے پرائیویٹ ٹیلی ویژن چینل کی مشترکہ براہ راست نشریات میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے اور ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ لیا۔ انہوں مزید پڑھیں
"نیٹو کی رکنیت " سویڈش پارلیمان نے قرارداد منظور کرلی
سویڈش پارلیمان نے نیٹو رکنیت کے لیے حکومت کو منظوری دے دی ہے۔ پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں نیٹو کی حمایت میں 37 کے مقابلے میں269 ووٹ ملے ۔ بتایا گیا ہے کہ ملک کی بائیں بازو کی اور گرین پارٹی نے اس قرارداد کی مخالفت کی ۔ واضح رہے کہ نیٹو کا رکن بننے کےلیے مزید پڑھیں