‘الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، عدالتیں خود کو ان الجھنوں میں نہ ڈالیں’

انتخابات سے بھاگنا غلط ہے اور یہ رویہ غیر سیاسی ہے۔ عوام کو اگر اس بات کا یقین ہو گیا کہ حکومت الیکشن سے بھاگ رہی ہے تو یہ حکومت کے حق میں اور بھی برا ثابت ہوگا۔ حکومت کو واضح طور پر اعلان کر دینا چاہئیے کہ وہ 8 اکتوبر کو پورے ملک میں مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ فنکاروں کے ماہ رمضان پر مبارکباد کے پیغامات

عالمی شہرت یافتہ فنکاروں نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ماہ  رمضان المبارک سے متعلق اپنے تاثرات کو شئیر کیا ہے۔ برطانوی آرٹسٹ یوسف اسلام نے "رمضان کا چاند” گانے  جسے انہوں نے 2018 میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کیا تھا  اب ماہ رمضان کے معنی بیان کرنے والی معلومات کو بھی شئیر مزید پڑھیں

ترکیہ 20230 تک تمام افراد کو پینے کی صاف پانی کے لیے کام کررہا ہے: وزیر واحد کریش جی

زراعت اور جنگلات کے وزیر واحد کریش جی  نے کہا کہ ترکیہ نے 2030 تک پینے کے صاف پانی تک ہر ایک کی رسائی کے لیے تکنیکی اور صلاحیت کی مدد فراہم کرنے، اپنے تجربے اور بہترین طریقوں کا اشتراک کرنے اور بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کا عہد کیا ہے۔ وزیر واحد کریش مزید پڑھیں

ترکیہ امسال کے پہلے دو ماہ میں 4 ملین غیر ملکی سیاحوں کی آمد

ترکیہ نے اس سال کے پہلے 2 مہینوں میں تقریباً 4 ملین غیر ملکی سیاحوں کی  میزبانی کی ہے۔ ثقافت اور سیاحت کی وزارت نے 2023 کے پہلے 2 ماہ کے سیاحت کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔ فراہم کردہ  اعدادو شمار  کے مطابق مذکورہ مدت میں ترکی نے 3  ملین  876 ہزار مزید پڑھیں

ترکیہ کی غازی یونیورسٹی "تعلیم اور تربیت" کے شعبے میں دنیا میں 27 ویں نمبرپر

لندن میں قائم ہائیر ایجوکیشن ریٹنگ ایجنسی Quacquarelli Symonds (QS) کی "ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ” میں غازی یونیورسٹی کو "تعلیم اور تربیت” کے شعبے میں 27 ویں نمبر پر  ہے۔ غازی یونیورسٹی "تعلیم اور تربیت” کے میدان میں 2022 میں 78.3 پوائنٹس کے ساتھ 1427 یونیورسٹیوں میں 21 ویں نمبر پر ہے، جہاں فیکلٹی آف ایجوکیشن مزید پڑھیں

ترکیہ میں ملازمت کرنے والی خواتین کی شرح 30.4 فیصد تک بڑھ گئی

ترکیہ میں خواتین کی ملازمت کی شرح گزشتہ سال 30.4 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ترکیہ کے ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں ملک میں 15 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد میں بے روزگاری کی شرح 10.4 فیصد تھی۔ یہ شرح مردوں کے لیے 8.9 مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے ہونے والے عام انتخابات کا شیڈول واپس لینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا ہے اورصوبے میں عام انتخابات 8اکتوبر کو ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ الیکشن مزید پڑھیں

شام میں امریکی کولیشن بیس پر حملہ، ایک شخص ہلاک 6 زخمی

شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی زیرِ قیادت اور داعش کے خلاف جدوجہد کے لئے قائم کئے گئے کولیشن کی بیس پر ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکہ وزارت دفاع ‘پینٹاگون ‘نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل مقامی وقت کے مطابق دن ایک بج کر مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔ عمران خان کی جانب سےخاتون جج کو دھمکی کیس میں وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت میں عمران مزید پڑھیں

پولیس پر گولی کا جواب گولی سے دیں گے: آئی جی پنجاب

پنجاب کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس عثمان انور نے کا کہنا ہے کہ اگر پولیس پر گولی چلائی جائے گی تو جواب بھی گولی سے ہی دیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور نے لاہور پولیس لائنز میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس پرالزامات لگائے جارہے ہیں۔ مزید پڑھیں