ترکیہ کے بارے میں امریکہ کی انسانی حقوق پر رپورٹ بے بنیاد ہے، ترکیہ

ترکیہ نے ریاستہائے متحدہ امریکہ  کی انسانی حقوق کی رپورٹ میں ترکیہ کے بارے میں غلط معلومات اور بے بنیاد الزامات  کی مذمت کی ہے۔ محکمہ خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے شائع کی گئی 2022 کی انسانی حقوق کی رپورٹ پر ایک تحریری بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے، "گزشتہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کا  پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی نے الیکشن تاریخ کی تبدیلی کے خلاف مشترکہ آئینی درخواست عدالت عظمی میں دائر کردی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، سپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق غنی نے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی پنجاب اینٹی کرپشن کے ریڈار پرآگئے۔ پی ٹی آئی ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ، صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک اور علمدارحسین قریشی کو طلبی کے لئے نوٹسز جاری کردیے گئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے ایم این اے جاوید اقبال مزید پڑھیں

شام میں امریکی اڈے پر زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کا عراق میں علاج معالجہ

بتایا گیا ہے کہ شام میں ایران کے حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گرد گروہوں کے امریکی اڈوں پر حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کا عراق کے دارالحکومت بغداد اور عربیل میں علاج معالجہ  کیا گیا۔ امریکی  سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے ترجمان ابیگیل ہیماک نے روڈا ٹیلی ویژن چینل کو بتایا کہ مزید پڑھیں

زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان کا چیلنج

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ میں زمان پارک میں ہی بیٹھا ہوں جس نے آنا ہے آکر ماردے۔ کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جھے مشورے دیے جا رہے ہیں کہ آپ آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل آٹھویں ہفتے اضافہ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ڈالر ذخائر28 کروڑ ڈالر بڑھ کر4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اعداد شمار کے مطابق سٹیٹ بینک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ، صوبائی وزیر عامر میر کی رُکاوٹیں لگا کر راستے بند کرنے کی افواہوں کی تردید

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا تاہم صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کی جانب سےرُکاوٹیں لگا کر لوگوں کو پی ٹی آئی کے جلسے میں جانے سے روکنے کی سختی سے تردید کر مزید پڑھیں

سال 2030 تک ہر کس تک پینے کے صاف پانی کی رسائی کو ممکن بنایا جائے، ترک وزیر زراعت و جنگلات

زراعت و جنگلات کے وزیر واحد کیرشچی نے کہا کہ ترکیہ اور 2030 تک  ہر کس کی پینے کے صاف پانی تک رسائی کے لیے تکنیکی  تعاون کرنے، اپنے تجربات  اور بہترین طریقوں کا اشتراک کرنے اور  بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر کیرشچی نے اقوام متحدہ کی اقتصادی   و مزید پڑھیں

اپنی اوقات اور آئینی حدود میں رہیں، رانا ثنا اللہ کا صدر مملکت کو مشورہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے صدر عارف علوی کے وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں۔عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

ترکش ایئرلائنز نے 24-25 مار چ کو  لیون-استنبول پروازیں منسوخ کردیں

ترکش ایئرلائنز (THY) نے  24-25 مار چ کو  لیون-استنبول پروازیں فرانس میں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ کر دی  ہیں۔ ترکش ایئرلائنز پریس آفس کے بیان کے مطابق آج  استنبول-لیون اور لیون-استنبول پرواززوں کے علاوہ انادولو جیٹ کی صبیحہ گیوکچین -لیون اور لیون- صبیحہ گیوکچین پروازوں کو بھی  فرانس میں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ مزید پڑھیں