صدر رجب طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ ہم ایک سال کے اندر ساڑھے 6 لاکھ رہائش گاہوں کو تعمیر کرتے ہوئے زلزلہ زدہ علاقوں کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کا ہدف رکھتے ہیں۔ جناب ایردوان نے استنبول کے علاقے بیوق چیک میجے میں زلزلہ زدگان کے ساتھ یکجا ہوئے ۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل: عدالتی اصلاحات کا تنازعہ،عوام سڑکوں پر،وزیر دفاع بر طرف
اسرائیلی صدر اسحاق ہرتسوغ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہروں کا باعث بننے والے عدالتی اصلاحاتی پیکیج سے دستبردار ہو جائے۔ ہرتسوغ نے اپنی ٹویٹ میں عوام کے درمیان اتحاد کو برقرار رکھنے کی خاطر اس متنازع عدالتی اصلاحات کو ر وکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین مزید پڑھیں
روس کی بیان بازی خطرناک اورغیر ذمے دارانہ رویہ ہے: نیٹو
نیٹو نے روس کی جوہری بیان بازی اور بیلاروس میں جوہری ہتھیار کی تنصیب کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ نیٹو ترجمان اوانا لونگیسکو کا کہنا تھا کہ روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس منتقل کرنے کا اعلان خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو چوکس ہے اور ہم تمام مزید پڑھیں
امریکہ میں بگولوں سے شدید تباہی،26 افراد ہلاک ،ہنگامی حالت کا نفاذ
امریکی ریاستوں مسی سپی اور الاباما میں طاقتور ہوا کے بگولوں سے شدید تباہی ہوئی ہے، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 26 ہو گئی۔ خبرکے مطابق، ہوا کے بگولے سے 274 کلو میٹر تک تباہی کے آثار نمایاں ہیں اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں ہیں ۔ دو روز قبل آنے والے طوفان میں مغربی مزید پڑھیں
عراقی پارلیمنٹ میں نئے انتخابی بل کو منظور کرلیا گیا
عراقی پارلیمنٹ میں نیا انتخابی بل جو کہ تنازعات کا باعث بنا ہوا تھا کو منظور اور نافذ کر دیا گیا ہے۔ عراقی پارلیمنٹ کی طرف سے دیے گئے تحریری بیان میں بتایا گیا کہ منعقدہ اجلاس میں نئے انتخابی قانون کو منظور کر لیا گیا ہے۔ عراق میں حکومتی شراکت دار شیعہ، سنی اور مزید پڑھیں
تیونس سے اٹلی جاتے ہوئے کشتیوں کے ڈوبنے سے ہلاک شدگان میں سے 29 افراد کی لاشیں برآمد
تیونس سے اٹلی جاتے ہوئے کشتیوں کے ڈوبنے سے جان کی بازی ہارنے والے 29 افریقی تارکین وطن کی لاشیں مل گئی ہیں۔ قومی سلامتی فورسز کے ترجمان حسام الدین الجابلی نے اس موضوع پر ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔ سیبابلی نے کہا ہے کہ مہدیے میں بحریہ کے عملے نے 25 مارچ کی مزید پڑھیں
چین پاکستان اقتصادی راہداری میں کوئلے کی واپسی
پاکستانی حکومت کی جانب سے گوادر کے بندرگاہی شہر میں طویل عرصے سے رکے ہوئے کوئلے سے چلنے والے 300 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر فنانسنگ حاصل کرنے اور تعمیر شروع کرنے کے منصوبے کی خبر نے توانائی کے شعبے کی سمت ایک بحث شروع کر دی ہے۔ چینی سرکاری اداروں کی طرف سے تعمیر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی 60 سے زائد ریلیوں کو آئی ایس آئی ٹیکنیکل ونگ نے سپانسر کیا، صحافی کا دعویٰ
صحافی عمران شفقت نے دعویٰ کیا کہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کےتکنیکی ونگ نے 26 مئی 2022 کے بعد سے ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 60 سے زائد عوامی جلسوں کو سپانسر کیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ بلاگ میں صحافی عمران شفقت نے کہا مزید پڑھیں
برازیل کے صدر نمونیا کا شکار،دورہ چین ملتوی
برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے نمونیا کے سبب دورہ چین ملتوی کر دیا۔ خبر کے مطابق، برازیلی حکام کا کہنا ہے کہ صدر کو نمونیا ہوگیا ہے۔ گزشتہ جمعہ کو وزارت خارجہ نے بیان میں کہا تھا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر لولا ڈی سلوا بیجنگ جائیں گے۔ یہ دورہ 26 مزید پڑھیں
روس ہمسایہ ملک میں جوہری ہتھیار نصب کرے گا:پوتین
روس نے ہمسایہ ملک بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کی منتقلی سے متعلق ایک معاہدہ طے کیا ہےاس کے تحت بیلاروس کی سرزمین پرروس اپنے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرے گا۔ خبر کے مطابق، صدرولادی میرپوتین نے گزشتہ روز اس معاہدے کا اعلان کیا ہے اورکہا ہے کہ اس اس طرح کے اقدام سے جوہری عدم مزید پڑھیں