سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ جمہوریت کے لیے انتخابات ضروری ہیں۔ حکومت اخراجات کم کر کے 20 ارب نکال سکتی ہے۔ 20 ارب کا کٹ ہماری تنخواہوں پر بھی لگایا جاسکتا ہے۔ 5 فیصد تنخواہ کٹنے سے الیکشن کا خرچہ نکل سکتا ہے۔ چیف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
دیگر اداروں کو بھی مشاورت سے فیصلے کرنے چاہیے: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ جس طرح حکومت ہر ہفتے کابینہ میں ہر معاملہ لے کر جاتے ہیں۔ باقی اداروں کو بھی کابینہ میں فیصلے کرنے چاہیے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےپارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ جو وزیراعظم کا اختیار ہے وہ کابینہ کا اختیار ہے۔ میں بطور وزیراعظم مزید پڑھیں
‘ارشد ملک ویڈیو کیس میں عمران خان اور اعظم خان نے مجھ پر شدید دباؤ ڈالا’
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد ملک ویڈیو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے ان پر بار بار دباؤ ڈالا۔ ایک بیان میں بشیر میمن نے کہا مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کر لیا
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری اجلاس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی بل کے تحت ازخود نوٹس لینے کا فیصلہ 3 سینیئر ترین ججز پر مشتمل کمیٹی کرے گی۔ ترمیمی بل کے تحت ازخود نوٹس کے خلاف متاثرین مزید پڑھیں
بلوچستان میں دو ہفتے کے دوران خودکشی کے 20 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے
بلوچستان میں خودکشی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک ہی ہفتے میں ضلع کیچ کی سب تحصیل بالگتر میں دو کیسز رپورٹ ہوئے جن کے نتیجے میں مرنے والوں کی شناخت 25 سالہ زرگل بنت زبیر اور 17 سالہ بیزن ولد علی بخش کے نام سے ہوئی ہے جبکہ گْوادر میں ایک مزید پڑھیں
سعودی عرب۔ عمرہ زائرین کے سوار ہونے والی بس کو حادثہ، 20 افراد اللہ کو ؛پیارے ہو گئے
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کو لے جانے والی بس کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی عرب کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مسافر بس جس کی بریک فیل ہو گئی تھی ابہا اور محیل عصیر شہروں کے درمیان پل سے ٹکرا گئی۔ بتایا گیا ہے کہ عمرہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں، بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ خیز تقریر
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ درحقیقت، یہ سپریم کورٹ کا ہر رکن ہے جو سپریم کورٹ کی تشکیل کرتا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
عمران خان نے جیل میں مخالف رہنماؤں کو قتل کروانے کی پوری کوشش کی، صحافی کا دعویٰ
صحافی امداد سومرو نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے بطور وزیر اعظم اپنے دور حکومت میں ‘اپوزیشن رہنماؤں کو جیل میں مارنے’ کی پوری کوشش کی تھی۔ چونکہ اب اپوزیشن اقتدار میں ہے اس لیے وہ خوفزدہ ہیں کہ انہیں مار مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کی فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ماکرون نے محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔ اس بات چیت میں دو طرفہ مزید پڑھیں
برکینا فاسو نے فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل کی نشریات بند کر دیں
برکینا فاسو نے ملک میں فرانس24 ٹیلی ویژن چینل کی نشریات معطل کر دی ہیں۔ مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو اور فرانس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ واگادوگو انتظامیہ نے ملک میں فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل ‘فرانس24’ کی نشریات روکنے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ نے اس اقدام کی وجہ کے مزید پڑھیں