فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت،ہنگری نے بھی منظوری دے دی

ہنگری کی پارلیمان نے بھی فن لیند کی نیٹو میں رکنیت منظور کر لی ہے۔ نیٹو کے رکن ممالک کی 29 پارلیمانوں نے فن لینڈ کی رکنیت  قبول کر لی ہے جس میں اب ہنگری بھی شامل ہو گیا ہے۔ پارلیمان نے  فن لینڈ کی رکنیت کو چھ کے خلاف 182ووٹوں سے منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

ترکیہ: جنوری۔ فروری میں شہد کی برآمدات 64 لاکھ 85 ہزار 105 ڈالر تک پہنچ گئیں

رواں سال کے جنوری۔فروری دورانیے میں ترکیہ کی شہد کی برآمدات 64 لاکھ 85 ہزار 105 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ مشرقی بحیرہ اسود برآمداتی یونین کی انتظامی کمیٹی کے نائب سربراہ احمد حامدی گُر دوعان نے کہا ہے سال کے پہلے دو مہینوں میں ترکیہ سے 26 ممالک کو شہد برآمد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پرتگال کے دارالحکومت لزبن اسلامی مرکز پر چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ایک اسلامی مرکز پر چاقو سے حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پرتگالی خبر رساں ایجنسی لوسا کی خبر کے مطابق پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لزبن میں اسلامک سنٹر میں ایک مبینہ افغان شہری کے چاقو سے حملے میں دو افراد جان کی بازی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: جوہری اسلحے کے بارے میں بڑھتا ہوا تناو تشویشناک ہے

اقوام متحدہ نے، روس کے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے کے بارے میں، کہا ہے کہ تمام فریق ممالک کا جوہری عدم پھیلاو  کے سمجھوتے NPT پر عمل کرنا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری  دفتر کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جوہری اسلحے مزید پڑھیں

میکسیکو میں آگ لگنے سے 10 تارکینِ وطن جان بحق

میکسیکو کے شہر جواریز میں تارکین وطن کی رہائش گاہ پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں  10 تارکین وطن  جان بحق ہوگئے ہیں۔ شہر کے نیشنل امیگریشن انسٹی ٹیوٹ میں  لگنے والی آگ کی ابھی تک وجوہات  سامنے نہیں آسکی  ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق آگ لگنے سے 10 تارکین وطن ہلاک  اور زخمی مزید پڑھیں

اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہروں پر ایران کا نتن یاہو کے خلاف سخت گیر بیان

ایرانی دفترِ  خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی   نے اسرائیل  میں وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو  کی قیادت کی مخلوط حکومت  کی جانب سے متنازع عدالتی ضابطے کے باعث جاری  احتجاجی مظاہروں  کو  "آگ بھڑکانے والے قابضین کے گھر میں آگ  ” قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کنعانی نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

کینیا میں میں جاری مظاہروں میں تین افراد ہلاک

کینیا میں گزشتہ ہفتے سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت نیروبی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ ملک کے کثیر الاشاعت اخبار ڈیلی نیشن نے کل اپنی شہہ سرخی ، "Black  Monday: اس حماقت کو بند مزید پڑھیں

یورپی یونین کا الیکٹرک کاروں کے لیے مزید چارجنگ اسٹیشنز لگانے پر اتفاق

یورپی یونین کے اداروں نے الیکٹرک کاروں کے لیے مزید چارجنگ اسٹیشنز لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ یورپی کونسل نے اعلان کیا کہ رکن ممالک اور یورپی پارلیمنٹ کے درمیان نقل و حمل کے شعبے کے کاربن فوٹ پرنٹ کو کم کرنے کے لیے متبادل ایندھن کے بنیادی ڈھانچے کی تنصیب   کے عمل میں تیزی  مزید پڑھیں

برازیل: طوفانی بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 6 افراد ہلاک

برازیل کے شمالی صوبوں میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حالیہ ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارشوں سے متاثرہ صوبوں ایکر، آمازوناس، پارا، رونڈونیا، ٹوکانٹنس اور ماران ہووا  کے بعض شہروں میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حکام مزید پڑھیں

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں دو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں نے  غاروں سے باہر آتے ہوئے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق ترک مسلح افواج کی موثر اور پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں PKK کے دہشت گرد ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھے مزید پڑھیں