اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے سول جج ملک امان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اینٹی کرپشن پنجاب نے متعدد سابق وزرا اور ایم پی ایز کو طلب کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی صوبائی وزرا اور ارکان پنجاب اسمبلی پنجاب اینٹی کرپشن کے ریڈار پرآگئے۔ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے محمد فاروق اعظم ملک، سابق ایم پی اے چوہدری محمد احسان الحق،سابق ایم پی اے صاحبزدہ محمد غنی عباسی، سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ چودہری اور سابق مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی شکایات، شہریوں کا احتجاج
پچھلے چند روز سے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے گیس کے پریشر میں کمی اور کہیں گیس کی مکمل عدم دستیابی کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ گیس کی اضافی لوڈشیڈنگ کے خلاف کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر مظاہرین نے احتجاجی دھرنا بھی دیا۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو مزید پڑھیں
کینیا اور صومالیہ میں شدید بارشیں،21 افراد ہلاک
کینیا اور صومالیہ میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔ کینیا کے علاقے گلگل میں سیلاب سے تین بچوں سمیت چار خواتین ہلاک ہو گئیں۔ جنوبی صومالیہ کے قصبے بار دہیرے میں سیلاب سے چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔ دونوں ملکوں میں خشک سالی کے باعث پانی کی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا قانون اور آئین کی بالادستی یقینی بنانے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور
وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لئے اجتماعی دانشمندی اور کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔ منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے انصاف پر مبنی معاشرہ ناگزیر ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں
ہنگری کی صدر کاتالین نوواک آج ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گی
ہنگری کی صدر کاتالین نوواک صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر آج ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق انقرہ میں ہونے والے سرکاری مذاکرات میں ترکیہ اور ہنگری کے تعلقات کا مختلف جہتوں میں جائزہ لیا جائے گا اور تعاون کو بہتر بنانے کے مزید پڑھیں
انتخابات ملتوی ہونے کا معاملہ: وزیراعظم کا آج سپریم کورٹ جانے کا امکان
سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ کے ارکان کو ساڑھے 11 بجے سپریم کورٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی عمران خان سے مذاکرات کے لیے شرط
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے اس شرط پر مذاکرات کر سکتی ہے کہ سابق وزیر اعظم اپنے کیے اور کہنے پر قوم سے معافی مانگیں۔ قومی اسمبلی میں ایک شعلہ انگیز خطاب میں انہوں نے عمران خان کو ’’فراڈ‘‘ قرار دیتے مزید پڑھیں
سپریم الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدواروں کے نام کی فہرست جاری کردی
14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سپریم الیکشن کمیشن (YSK) کے امیدواروں کی فہرست سرکاری گزٹ میں شائع کر دی گئی ہے۔ سپریم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق صدارتی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق شائع کی گئی ہے۔ اس میں کمال کلیچ دارو اولو ، مزید پڑھیں
فوج اپنے جوہری اسلحہ خانے کی تعداد بڑھائے:کم جونگ ان
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے ملک کے جوہری اسلحہ خانے کو توسیع دینے کی ہداہات جاری کر دی ہیں۔ کم جونگ ان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ اسلحہ دائما استعمال کےلیے تیار رہنا چاہیئے،ہم اپنے دشمنوں پر خوف طاری کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ ہمارے ملک اور اس کی سالمیت کو مزید پڑھیں