امریکہ: چین کو ترقی پذیر ممالک کی فہرست سے خارج کیا جائے

امریکہ ایوان نمائندگان نے، بین الاقوامی اداروں میں چین کو "ترقی پذیر” ممالک کی فہرست سے خارج کرنے پر مبنی، آئینی بِل منظور کر لیا ہے۔ امریکہ ایوان نمائندگان کے ممبران نے چین کے لئے ایک نئے آئینی بِل کی منظوری دی ہے۔ اس بِل کی رُو سے اب چین کی درجہ بندی  بحیثیت ایک مزید پڑھیں

ٹی آرٹی افریقہ ڈیجیٹل چینل کا افتتاح

ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن   کے نئے افریقہ ڈیجیٹل چینل "ٹی آر ٹی افریقہ” کی نشریات کا باقاعدگی سے آغاز کیا جا رہا ہے۔ ٹی آر ٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق "پہلی براڈکاسٹنگ سمٹ” جو اس سال پہلی بار ٹی آر ٹی اور دی افریقن یونین آف براڈکاسٹنگ کے ذریعے استنبول مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کےبعد خیبر پختونخوا  کے عام انتخابات  کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیاگیا۔ خیبرپختونخوا میں بھی انتخابات 8 اکتوبر کو  ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ دے دی۔ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

مہمان پرندے کونج کو شکاریوں سے خطرہ

موسمی تبدیلیوں کی باعث سائبیریا سے دوسرے علاقوں کے لیے ہجرت کا سفر کرنے والے نایاب پرندے کونج کا بے دریغ شکار جاری ہے۔ کونج پرندہ(خان خور) مارچ کے مہینے سے گرم علاقوں کہ جانب  ہجرت کرتے ہیں۔ جو کہ سفر کے دوران اپنے جھنڈ سے جڑے رہتے ہوئے قطار کی شکل میں سفر کرتے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف توشہ مزید پڑھیں

دہشت گردی بہت سے مسائل کی جڑ اور نتیجہ ہے، انتونیو گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دہشت گردی بہت سے مسائل کی جڑ اور نتیجہ ہے۔ گوٹیرس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں "اقوام متحدہ اور علاقائی تنظیموں اور میکانزم کے درمیان تعاون کو مضبوط بنا کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا اور تشدد کی روک تھام” عنوان پر  مزید پڑھیں

کورونا کی اضافی خوراکیں دی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی سفارشات میں تبدیلی کر دی ہے۔ خبر کے مطابق، زیادہ خطرے والے افراد کو آخری  اضافی  ویکسین کی 6 یا 12 ماہ بعد اضافی خوراک ملنی چاہیے۔ ادارہ کا مزید کہنا ہے کہ عمر اور دیگر عوامل کی بنیاد پر کورونا ویکسین کی 6 یا 12 ماہ بعد اضافی خوراک دی جائے۔ عالمی مزید پڑھیں

استنبول کے پرکشش   مقامات میں سے چاملی جا ٹاور پر سیاحوں کا تانتا

استنبول کے پرکشش   مقامات میں سے  ایک چاملی جا    ٹاورکے افتتاح کے روز سے اب تک  1 ملین سیاح اس کی سیر کرچکے ہیں۔ ایک تحریری بیان میں، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے وزیر عادل قارا سماعیل اولو نے کہا کہ چاملی جا    ٹاور جس کا افتتاح صدر رجب طیب ایردوان نے 29 مئی 2021 کو مزید پڑھیں

شینگن ویزے کے حصول کے لیے سفارتخانوں کے چکر کاٹنے کی زخمت ختم

یورپی یونین نے شینگن ویزوں کو پاسپورٹ پر پرنٹ کرنے کے بجائے ڈیجیٹلائز کرنے کی جانب ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ یورپی کونسل کے رکن ممالک کے سفیروں نے شینگن ویزوں کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ضروری مذاکراتی مینڈیٹ پر اتفاق کیا ہے۔ اس طرح، کونسل ڈیجیٹل شینگن ویزا کی منتقلی پر یورپی پارلیمنٹ کے ساتھ مزید پڑھیں

روس کا اشتعال انگیز بیان،سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

 روسی سفارت خانے کے بیان کہ جس میں کہا گیا کہ سویڈن نے اگر نیٹو میں شمولیت اختیار کی تو وہ اس کا ہدف بنے گا کے جواز پر روسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔  سویڈش وزیرخارجہ توبیاس بل اسٹروم نے  روسی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر موجود ایک بیان کو   اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں