صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے فرماں روا شیخ محمد بن زاید سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ اس بات چیت میں ترک۔عرب امارات تعلقات اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارت میں ایک مندر میں کنویں کی چھت گرنے سے 25 افراد کنویں میں گر گئے
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں ایک مندر میں کنویں کی چھت گرنے سے 25 افراد کنویں میں گر گئے۔ ہندوستان ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیلیشور مہادیو جھولی لال مندر میں ایک پرانے بڑے کنویں (باوڑی) کی چھت رام نومی تہوار کے دوران مزید پڑھیں
یونانی وزیر دفاع نکولاؤس پاناگیوٹوپولوس ترکیہ کا دورہ کریں گے
یونانی وزیر دفاع نکولاؤس پاناگیوٹوپولوس وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ وزارت قومی دفاع کے ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، Panagiotopoulos، وزیر دفاع آقار کی دعوت پر منگل 4 اپریل کو حطائے پہنچیں گے۔ 6 فوروری کو قہرامامان ماراش زلزلے سے متاثرہ علاقے حطائے میں مزید پڑھیں
ایران: دعوے بے بنیاد ہیں اور ان کا مقصد اسرائیلی عوام کی توجہ داخلی بحران سے ہٹانا ہے
ایران نے، یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں یہودی گاہکوں کی اکثریت والے ریستورانوں اور ہوٹلوں پر حملے کے منصوبے میں ملّوث ہونے کے دعووں کی تردید کی ہے۔ ایران کے ایتھنز سفارت خانے نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ایران صیہونی ذرائع ابلاغ کی پھیلائی ہوئی افواہوں اور ایران پر عائد مزید پڑھیں
فلپائن: کشتی میں آگ لگ گئی،12 افراد ہلاک
فلپائن کے جزیرے میں کشتی میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر کے مطابق، کشتی میں 250 مسافر سوار تھے جس نے سفر کے دوران رات گئے فلپائن کے جزیرے میں آگ پکڑلی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 12 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ 8 افراد لاپتہ ہیں۔ یہ واقعہ مزید پڑھیں
امینے ایردوان کی نیویارک میں آذربائیجان کی قومی اسمبلی کی اسپیکر صاحبہ غفاروا سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول ایمنے ایردوان نے 30 مارچ کو بین الاقوامی زیرو ویسٹ ڈے کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے موقع پر نیو یارک میں آذربائیجان کی قومی اسمبلی کی اسپیکر صاحبہ غفاروا سے ملاقات کی ہے۔ ترکش ہاوس میں غفاروا کے ساتھ امینے ایردوان کی ملاقات میں وزیر خارجہ مزید پڑھیں
پاکستان: پولیس تھانے پر حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید 6 زخمی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں عسکریت پسندوں کی طرف سے پولیس تھانے پر اور تھانے کی مدد کے لئے آنے والے پولیس اہلکاروں پر مسلح حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق عسکریت پسندوں نے رات کے وقت لکی مروت کے علاقے میں ‘صدر پولیس مزید پڑھیں
آذربائیجان: لاچین سے متصل بعض پہاڑیوں پر فوج نے کنٹرول حاصل کر لیا
آذربائیجان نے لاچین سے متصل چاغ اوزور اور زبوح نامی دیہاتوں کے درمیان متعدد پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق، لاچین شاہراہ کو کھولنے کے بعد وہاں واقع بعض پہاڑیوں پر آذری فوج نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ لاچین سے متصل چاع اوزور مزید پڑھیں
اسرائیلی فضائی کمپنی نے 16سال بعد ترکیہ کے لیے پروازیں شروع کر دیں
اسرائیلی پر چم بردار فضائی کمپنی ایل ال کی زیریں کمپنی سن ڈی اور نے سولہ سال بعد استنبول کے لیے پروازیں شروع کردی ہیں۔ اس فضائی کمپنی کی پہلی پرواز 172 مسافروں کو لے کر تل ابیب سے استنبول پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی فضائی کمپنی نے آپریشن کی ملایت بچانے کے لیے سال 2007 میں مزید پڑھیں
‘عدلیہ کو آزادی ملنی چاہئیے مگر اس کے احتساب کا بھی طریقہ کار بنانا چاہئیے’
قانونی نکتہ نظر کے حوالے سے اختلاف رائے ہونا خوش آئند رجحان ہے لیکن ایک ایسی تقسیم جس کی وجہ سے ادارے کی بنیاد کو نقصان پہنچ رہا ہے تو یہ ایک مختلف بات ہے اور اس تقسیم کا ذکر احتیاط کے ساتھ ہونا چاہئیے۔ وزیراعظم اور چیف جسٹس کا موازنہ نہیں بنتا کیونکہ ایک مزید پڑھیں