سپریم کورٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات میں تاخیر کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کیلئے وسائل ہم فراہم کریں گے اور اگر ضرورت پڑی تو مسلح افواج کو بھی بلوا ئیں گے۔ جسٹس امین الدین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘مرضی کے جج لگوانے کے لئے چیف جسٹس نے حکومت سے معاہدہ کیا، بعد میں مکر گئے’
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے موجودہ اتحادی حکومت کے ساتھ انڈرسٹینڈنگ کر کے دو جونیئر ججوں کو سپریم کورٹ میں تعینات کروایا تاہم تعیناتی کے بعد وہ اس انڈرسٹینڈنگ سے پھر گئے اور اسی وعدہ خلافی کے نتیجے میں حکومت اور چیف جسٹس آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ جبکہ جسٹس اطہر مزید پڑھیں
پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر10 ارب ڈالر ہیں: وزیر خزانہ اسحاق ڈار
سینٹ کو آج بتایا گیا کہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تقریبا دس ارب ڈالر ہیں او ر انہیں رواں سال جون تک تیرہ ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے۔ قائد ایوان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ گزشتہ پانچ ہفتے کے دوران غیر ملکی مزید پڑھیں
شمالی عراق میں دو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے
شمالی عراق میں اپنی پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں نے حبور میں سرحدی چوکی پر ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج کی موثر اور پرعزم کارروائیاں جاری ہیں جس مزید پڑھیں
چلی میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ
جنوبی امریکی ملک چلی میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ رونما ہو ا ہے۔ چلی یونیورسٹی کے زلزلہ پیما قومی مرکز کے مطابق، 6.4 شدت کا یہ زلزلہ، جس کا مرکز ملک کے شہر کوبکیکورا میں تھا، 111 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلے کے جھٹکے مزید پڑھیں
شام میں ہم نے ایرانی نواز ملیشیا کے 8 جنگجووں کو مارا ہے:پینٹاگون
پینٹاگون نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ شام میں امریکی فضائی حملہ جس میں گزشتہ ہفتے ایرانی نواز ملیشیا کو نشانہ بنایا گیا تھا آٹھ عسکریت پسند مارے گئے تھے۔ پینٹاگون ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائڈر نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ ہلاک ہونے والے جنگجو ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب سے وابستہ تھے لیکن وہ ایرانی مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آبزرویشنز مسترد، سپریم کورٹ نے سرکلر جاری کر دیا
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کو لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف قرار دیتے ہوئے فیصلے میں دی گئی آبزرویشن کو مسترد کر دیا۔ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا، سرکلر میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے فیصلے میں ازخودنوٹس کا اختیاراستعمال کیا مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے مزید سابق وزرا اور ایم پی ایز کو طلب کر لیا
محکمہ اینٹی کرپشن کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید رہنماوں، سابق صوبائی وزرا اور ایم پی ایز کے خلاف کارروائیاں جاری، سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو، سابق ایم پی اے ملک عمر فاروق، شکیل شاہد، سابق صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد اور سابق ایم پی اے لطیف نذر کو کرپشن تحقیقات مزید پڑھیں
گھوسٹ سکولوں کا معاملہ: اینٹی کرپشن پنجاب نےعثمان بزدار کو 3 اپریل کو طلب کر لیا
سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے علاقے کھرڑ بزدار میں 16 گھوسٹ سکولوں کا انکشاف، اینٹی کرپشن پنجاب نےعثمان بزدار کو 3 اپریل کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کے علاقے کھرڑ بزدار میں 14 پرائمری سکول گھوسٹ ہیں۔ کھرڑ بزدار میں گورنمنٹ پرائمری سکول بستی غلام رسول، غلام مصطفی، ملک مزید پڑھیں
انتخابات التوا کیس: پاکستان بار کونسل کی فل کورٹ بنانے کی استدعا
پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات میں تاخیر کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی. سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پنجاب اور خیبر پختون خوامیں انتخابات ملتوی کرنے کے مزید پڑھیں