ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کر گئی ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 45 اعشاریہ 36 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 45 اعشاریہ 36 فیصد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فن لینڈ کی نیٹو میں شراکت سے متعلق قانون سرکاری گزٹ میں شائع
فن لینڈ کی شمالی اٹلانٹک معاہدے نیٹو میں شراکت سے متعلق پروٹوکول کی منظوری کے موزوں ہونے سے متعلق قانون کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔ 5 جولائی 2022 کو بیلجین دارالحکومت برسلز میں دستخط ہونے والے "شمالی اٹلانٹک معاہدے میں جمہوریہ فن لینڈ کی شراکت پروٹوکول ” کے موزوں عمل کی مزید پڑھیں
زلزلوں سے متاثرہ تحصیل کیلیس میں صدر اہردوان کا خطاب
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ کیلیس سمیت زلزلے سے متاثرہ 11 شہروں میں ساڑھے 6 لاکھ گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ جناب ایردوان نے کل کیلیس میں اپنے بیانات میں یاد دہانی کرائی کہ 1643 آفات ہاوسسز اور 2 ہزار 628 دیہاتی مکانات تعمیر کیے جائینگے، اس تحصیل میں مجموعی رہائش گاہوں مزید پڑھیں
ترکیہ، بائراکتار آکنجی اسالٹ ڈراون سے میزال کا کامیاب تجربہ
بائراکتار آکنجی اسالٹ ڈروان نے قومی طور پر تیار کردہ اور پہلی بار کسی ڈراون سے داغے گئے 230۔ میزائل کے ساتھ آزمائشی پرواز کے ساتھ 140 کلو میٹر سے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔ بائراکتار کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دفاعی صنعت ڈائریکڑیٹ کی قیادت میں جاری بائراکتار آکنجی مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات عامر میر نے فواد چوہدری کے الزامات کو جھوٹا قرار دیدیا
پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ فواد چوہدری کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ پنجاب میں آٹے کی تقسیم کے دوران 20 افراد کی ہلاکت کے دعوی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری نے حسب روایت مزید پڑھیں
قادر مندوخیل کا وزارت داخلہ اور خزانہ کسی اور اتحادی جماعت کو دینے کا مطالبہ
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور اسحاق ڈار سمیت ن لیگ پر برس پڑے۔ وزارت داخلہ اور خزانہ کسی اور اتحادی جماعت کو دینے کا مطالبہ کر دیا۔ قادر مندوخیل نے نجی نیوز چینل اے آر وائی پر صحافی نعیم اشرف بٹ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں
عدلیہ کے خلاف سازش کرنے والے صحافیوں کی فہرست بنا رہے ہیں: فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ صحافیوں کا ایک گروپ مبینہ طور پر پاکستانی عدلیہ کے خلاف سازش کر رہا ہے، اور ان کی جماعت ان صحافیوں کی فہرست بنا رہی ہے۔ سابق وزیر قانون اور وزیر اطلاعات نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ جیو نیوز سے مزید پڑھیں
صدر مملکت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر قانونی ماہرین سے مشاورت
اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی توثیق کھٹائی میں پڑ گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے عدالتی اصلاحات سے متعلق بل پر آئینی اور قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کر دی۔ صدر عارف علوی نے آئینی اور قانونی ماہرین سے استفسار کیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سانحہ بارکھان کیس میں سست روی پر تشویش کا اظہار
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سانحہ بارکھان کے متاثرہ خاندان نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کی نجی جیل میں قید گراں ناز نے اجلاس میں بتایا کہ انہیں چار سال تک سردار کھیتران نے جبری قیدی بنا کر رکھا۔ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے یوکیرین کے لیے 15.6 بل؛ین ڈالر کے مالییاتی پیکج کی منظوری دے دی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے یوکرین کے لیے 15.6 بلین ڈالر کے مالیاتی پیکج کی منظوری دےدی ۔ آئی ایم ایف کے بیان میں بتایا گیا کہ یوکرین کے لیے 115 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کے حصے کے طور پر 15.6 بلین ڈالر کی 48 ماہ مزید پڑھیں