اسرائیلی فورسسز نے مقبوضہ مشرقی القدس میں واقع مسجدِ اقصی کے داخلی دروازے پر ایک فلسطینی شہری کو قتل کر ڈالا ۔ اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک فلسطینی شخص نے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ کے لیے کھلنے والے سلسائل گیٹ پر شناخت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈنمارک میں قرآن کریم اور ترک پرچم کی بے حرمتی پر ترکیہ کی شدید مذمت
ترکیہ نے ڈنمارک میں قرآن مجید اور ترکیہ کے پرچم کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے اعادہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہماری مقدس کتاب قرآن پاک اور ڈنمارک میں ہمارے شان و شوکت والے پرچم کے مزید پڑھیں
کراچی میں رمضان کے راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، 12 افراد لقمہ اجل
کراچی کی ایک نجی کمپنی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 3 بچوں سمیت 12 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حکومت ِ سندھ نے لواحقین کیلیے فی کس پانچ لاکھ جبکہ ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق بھگدڑ مچنے سے قریب واقع نالے مزید پڑھیں
روس۔ یوکرین جنگ سے ابتک یوکرین میں 8 ہزار 400 شہری موت کے منہ میں جا چکے ہیں
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلی کمشنر وولکر ترک نے واضح کیا ہے کہ یوکیرین میں جاری جنگ میں 8 ہزار 400 شہری مارے گئے اور 14 ہزار سے زخمی ہو ئے ہیں۔ ترک نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی 52 ویں نشست کے دائرہ عمل میں یوکرین کی تازہ صورتحال پر مزید پڑھیں
ترک نائب صدر کا شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ، اہم پروٹوکول پر دستخط
نائب صدر فواد اوکتائے کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی حمایت سے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا مستقبل کہیں زیادہ درخشاں اور روشن ہو گا۔ اوکتائے نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم اونال اُستیل کے ہمراہ روف دنکتاش کلچرل سنٹر میں 2023 اقتصادی و مالی تعاون معاہدے پر دستخط کیے اور بعد ازاں مزید پڑھیں
تائیوان امسال امریکہ سے خریدے گئے اینٹی ٹینک میزائل وصول کرنا شروع کر دے گا
تائیوان نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ سے خریدے گئے 400 جیولن اینٹی ٹینک میزائلوں کی وصولی کا عمل امسال شروع ہو جائیگا۔ تائیوان کی خبر رساں ایجنسی سی این اے کی خبر کے مطابق دفاعی ذرائع نے یہ معلومات شیئر کی ہیں کہ 200 میزائل اس سال کی دوسری ششماہی میں فراہم کیے جائیں مزید پڑھیں
TRT افریقہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا نصب العین کا تعین "جیسا ہے ویسا افریقہ" ہے
ترکیہ ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن TRT کے مقاصد کے دائرہ کار میں قائم کردہ نیا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم غیر ملکی زبانوں میں اپنی نشریات کو بڑھانے اور بین الاقوامی اثر رسوخ میں بنانے کے لیے TRT افریقہ کا نصب العین کا تعین "جیسا ہے ویسا افریقہ” کے طور پرکیا گیا ہے۔ " بین مزید پڑھیں
زیرو ویسٹ کا منصوبہ دنیا بھر میں بھی کامیابی سے ہمکنار ہو گا، میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولد چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والی زیرو ویسٹ کی پالیسی دنیا میں بھی کامیاب بنے گی اور یہ اقوام متحدہ کی پالیسی کے طور پر بھی مزید مضبوطی حاصل کرے گی۔ چاوش اولو نے30 مارچ کو بین الاقوامی زیرو ویسٹ ڈے کے خصوصی اجلاس میں مزید پڑھیں
ترکیہ کے ساتھ ہمارے تاریخی اور طویل روابط قائم ہیں، یمنی وزیر خارجہ
یمن کے وزیر خارجہ احمد عواد بن مبارک نے کہا کہ ترک حکومت کی یمنی عوام اور قانونی حکومت کی حمایت دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کا روشن اشارہ ہے۔ اپنے بیان میں بن مبارک نے ترکیہ کے ساتھ یمن کے تعلقات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یمن اور ترکیہ کے درمیان ایک مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ نافذ العمل
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ نافذ العمل ہوگیا۔ تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد الحاجہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عربی، انگریزی اور عبرانی زبان میں بیان دیا کہ یہ معاہدہ نافذ العمل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ "”آج ہم متحدہ عرب امارات اور مزید پڑھیں