آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر قیادت پولیس ٹیمیں صوبہ بھر میں جرائم کے قلع قمع اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل، گزشتہ 70 روز کے دوران ہونے والے پولیس آپریشنز اور گرفتاریوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ پنجاب پولیس کی رپورٹ کے مطابق قتل، ڈکیتی، اغوا برائے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط، پیٹرولیم مصنوعات پر ڈویلپمنٹ لیوی میں اضافہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار، وفاقی حکومت نے گردشی قرضے میں کمی کیلئے ایک اور شرط پوری کردی۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پرپٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں 5 روپے لٹر اضافہ کردیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی 45 روپے سے بڑھاکر50 روپےفی لٹرکردی گئی جبکہ پٹرول مزید پڑھیں
سپریم الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدوروں کی حتمی فہرست جاری کردی
صدر کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست کے حوالے سے سپریم الیکشن کونسل (YSK) کا فیصلہ سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔ حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق، کمال کلیچ دار اولو ۔ محرم اِنجے،رجب طیب ایردوان اور سینان اوگان امیدوار بننے کے لیے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ فیصلے میں کہا مزید پڑھیں
شواہد ہیں کہ روس خوراک کے عوض شمالی کوریا سے اسلحہ لے گا: وائٹ ہاوس
وائٹ ہاؤس کےرابطہ افسر برائے قومی سلامتی کونسل جان کربی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے پاس اس بات کے نئے شواہد ہیں کہ روس ایک بار پھر یوکرین میں جنگ چھیڑنے کی خاطر ہتھیاروں کے لیے شمالی کوریا کی طرف دیکھ رہا ہے۔ کربی نے بتایا کہ اس بار اس معاہدے کے تحت ہتھیاروں کے بدلے مزید پڑھیں
انتخابات سے قبل قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ملک کی تازہ ترین صورتِ حال پر غور
قومی سلامتی کونسل کے اجاس کے بعد جاری کردہا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زلزلے کی تباہی کے تمام قسم کے منفی اثرات کو ختم کرنے کے اقدامات اور انتخابات کے امن و سلامتی کے ماحول میں انعقاد کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں مزید پڑھیں
چاوش اولو کا فینیش ہم منصب سے رابطہ
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فینیش ہم منصب پیکا ہاویستو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، اس بات چیت میں فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے پروٹوکول کی منظوری سے متعلق ترک پارلیمان میں پیش کردہ قرارداد قبول کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔
سوموار کو صدر ایردوان اور ایمنے ایردوان کو نئی مقامی الیکٹرک کار توگ پیش کی جائے گی: مصطفی ورانک
صنعت اور ٹیکنالوجی کے امور وزیر مصطفی ورانک نے کہا ہے کہ وہ سوموار کو صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان کو پہلی توگ کار پیش کریں گے۔ ورانک نے دارالحکومت انقرہ میں ترکیہ کی مقامی کاتوگ کی ترسیل کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
افغانستان میں اسکول پر بم حملہ،دو طلبہ ہلاک چار زخمی
شمالی افغانستان کے صوبہ جزجان میں ایک اسکول پر بم حمہ کیا گیا جس میں دو طلبہ ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس ترجمان عبدل ستار حلیمی نے پریس بیان میں بتایا کہ قش تیپے نامی قصبے کے ایک اسکول پر بم حملہ کیا گیا ۔ اس حملے میں دو طلبہ ہلاک اور چار زخمی ہو مزید پڑھیں
بھارت:مندر کے کنویں کا فرش ٹوٹ گیا،35 افراد ہلاک
بھارت میں ایک مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ،ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع بلیشور مہا دیو جھولے لال مندر میں مذہبی تہوار رام نوامی کے موقع پرلوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ بے تحاشا رش کے باعث مندر کے کنویں مزید پڑھیں
افغانستان کے 23 صوبوں میں سیلاب سے 10 افراد لقمہ اجل
افغانستان میں 23 صوبوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سیلاب کی آفت میں 10ا فراد لقمہ اجل بن گئے۔ طالبان حکومت کے قدرتی آفات انتظامیہ سے متعلقہ اسٹیٹ منسٹری کےظامیہ سے متعلقہ اسٹیٹ منسٹری ن ترجمان شفی رحیمی نے پریس کو بتایا ہے کہ 23 افغان صوبوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں مزید پڑھیں