چین نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی پارلیمانی اسپیکر کیون میکارتھی نے تائیوان کی صدر سے ملاقات کی تو امریکہ سے جنگ کریں گے۔ خبر کے مطابق، چین نے یہ دھمکی اُس وقت دی ہے جب تائیوان کی صدر سائی انگ وین اگلے ماہ ممکنہ طور پر وسطی امریکہ کے دورے کے دوران نیویارک اور کیلی فورنیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملّت تسلی رکھے ہم نے زلزلہ زدہ علاقوں کی تعمیر نو شروع کر دی ہے: صدر ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے زلزلہ زدہ علاقوں میں 27 ہزار 949 مکانات کی تعمیر شروع کر دی ہے بلکہ دیہی علاقوں میں بعض مکانات مکمل ہونے کے قریب ہیں۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کی چانقایہ ریڈینسی میں بعض نجی ٹیلی ویژن چینلوں کی مشترکہ براہ راست مزید پڑھیں
‘چُپ کر کے بیٹھ جاؤ ‘، مریم نواز کا عمران خان کو کرارا جواب
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے۔ مزید پڑھیں
انتخابات التوا کیس: سپریم کورٹ بینچ ایک بار پھر تحلیل ہوگیا
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات میں تاخیر کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت کرنےوالا سپریم کورٹ کا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔ جسٹس جمال خان مندو خیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آج 4 رکنی بینچ تشکیل دیا تھا جس میں مزید پڑھیں
پاپائے روم کو سانس کا انفیکشن ہوگیا،اسپتال میں داخل
ویٹیکن سٹی کے ترجمان نے بتایا کہ پوپ فرانسس کو سانس کا انفیکشن ہے اور انہیں روم کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں وہ علاج کی غرض سے کچھ دن گزاریں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ 86 سالہ پوپ فرانسس کو حالیہ دنوں میں سانس لینے میں دشواری کا مسئلہ پیش آ رہا مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار کے خلاف بد کلامی پر مذمت
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار کے خلاف بد کلامی پر مختلف سیاستدانوں نے اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے ایرسن تاتار پر حملے کی مذمت کی ہے۔ شَن توپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ خبر ترک: "سویڈن کی نیٹو کی رکنیت پرایردوان کا بیان” سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ابھی بھی کئِ ایک امور سر انجام دینے کی ضرورت ہے جب تک ان کو مزید پڑھیں
فلپائن: کشتی میں آگ لگ گئی،31 افراد ہلاک
فلپائن کے جنوبی علاقے میں رات گئے سفر کرنے والی ایک کشتی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک جبکہ 7 لاپتہ ہوگئے۔ اس کشتی میں 250 مسافر سوار تھے۔ آگ لگنے کے بعد متعدد افراد نے کشتی سے چھلانگ لگا دی۔ اس موقع پر موجود کوسٹ گارڈ مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا۔ ان کو پاکستان میں رجیم چینج کے بعد دھمکیاں آنا شروع ہوگئ۔ ان کو قتل کی دھمکیاں دی گئ اور کہا گیا کہ ان کو سر میں گولی ماری جائے گی وہ پاکستان کی آواز تھے لیکن انکو چپ کرادیا گیا۔ وہ مزید پڑھیں
ترکیہ کی قابل فخر مقامی الیکٹرک کار توگ کے جرمن پریس میں چرچے
ترکیہ کے لیے قابل فخر مقامی الیکٹرک کار کو جرمن پریس میں سراہا گیا ہے۔ جرمنی کے روزنامہ The Frankfurter Allgemeine Zeitung نے Togg الیکٹرک کار کے بارے میں اپنی خبر کو نمایاں طور پر شائع کرتے ہوئے اس کی مان میں ہونے والے اضافے سے آگاہ کیا ہے۔ اخبار نے ترکیہ کی آٹوموبائل کے مزید پڑھیں