ماہر قانون اکرم شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ 21 دسمبر 2019 کو ان کے گھر ڈاکے کی واردات کے بعد جنرل باجوہ نے انہیں ملاقات کے لیے بلایا اور معذرت کی کیونکہ اس واقعے میں فوج کے کچھ لوگ ملوث تھے۔ ماہر قانون اکرم شیخ نے نجی نیوز چینل ڈان کے پروگرام میں اینکرپرسن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم مظہر عباس گرفتار
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے ملزم پر سرکاری آٹے کی خرد برد اور کرپشن کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم نے 3 سال میں 2 ارب روپے کی کرپشن مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات بل کی منظوری دے دی
قومی اسمبلی نے آج ’’سپریم کورٹ قواعدو ضوابط‘‘ بل 2023ء کی منظوری دی۔بل میں تجویز دی گئی ہے کہ سپریم کورٹ میں آنے والی ہر درخواست، اپیل یا معاملے کو ایک کمیٹی کا تشکیل کردہ بینچ سنے گا اور اسے خارج کرے گا اور یہ کمیٹی چیف جسٹس آف پاکستان اور دو سینئر ترین ججز مزید پڑھیں
سائنسی اصولوں اور بنیادوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ترکیہ کو آفات کا مقابلہ کرنا ہوگا: فواد اوکتائے
نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ سائنسی اصولوں اور بنیادوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ترکیہ کو آفات کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ تیار ملک بنانا ہے تاکہ ترکیہ آفات کا موثر طریقے سے جواب دے سکے۔ اوکتاے نے ان خیالات کا اظہار ترکیہ کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقی کونسل (TÜBİTAK) کے مزید پڑھیں
عمران خان کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسلام آباد کا ایس پی پکڑا گیا
صحافی سید عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ وفاداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسلام آباد کے ایک سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) پکڑا گیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ بلاگ میں صحافی نے بتایا مزید پڑھیں
انتخابات التوا کیس: سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ تحلیل ہوگیا
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات میں تاخیر کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت کرنےوالا سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ بینچ میں شامل جسٹس امین الدین خان نے سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کے التوا کیخلاف مزید پڑھیں
عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 سینیٹ سے منظور
سینیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے انفرادی حیثیت میں ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان سے بل کی شق وار منظوری لی۔ بل کی حمایت میں 60 جبکہ مخالفت میں مزید پڑھیں
وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے وزیر قانون و سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ مزید پڑھیں
کشاداسی مییں بڑے پیمانے پر کروز شپ سے امریکی سیاحوں کی آمد
کروز سیاحت کے اہم مراکز میں سے آئدن کے علاقے کشاآداہ سی میں برمودا پرچم بردار کروز جہاز ” Island Princess ” کے ذریعے 1997 سیاح تشریف لائے ہیں۔ زیادہ تر سیاحوں کا تعلق امریکہ سے ہے جن میں کچھ سیاح ازمیر کے علاقے سیلچوق میں ایفس انتیک شہر میں حضرت مریم کلیسے کی دعاءیہ مزید پڑھیں
اسرائیل میں عدالتی اصلاحات بل کو ملتوی کرنے کے باوجود حکومت مخااف مظاہرے جاری
اسرائیل میں مظاہروں کو منظم کرنے والے گروہوں میں سے 34 نے ملک میں بحران کا موجب بننے والے وزیر اعظم نیتن یاہو کے "عدالتی اصلاحات” کے عمل کو ملتوی کرنے کے اقدام کو مخلص تصور نہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی احتجاجی کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ اسرائیلی اخبار Yediot Ahranot کی مزید پڑھیں