فرانس کے شہر رینس میں گزشتہ رات مسلح حملے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ فرانس کے مقامی اور علاقائی ریڈیو اسٹیشنوں کے نیٹ ورک فرانس بلیو کی خبر کے مطابق گزشتہ شب رینس میں ایک شاپنگ سینٹر کے قریب ایک شخص نے لائٹ مشین گن سے فائرنگ کی۔ حملے میں 29 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
زلزلہ زدہ علاقے کی بحالی کے دوران سو سالہ ویژن کی طرف سے بھی لاپرواہی نہیں ہو گی: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم، صحت سے لے کر تعلیم تک کسی بھی شعبے میں خدمات کو متاثر کئے بغیر زلزلہ زدہ علاقے کے شہریوں کو معمول کی زندگی کی طرف واپس لائیں گے۔ صدر ایردوان نے قومی اسمبلی میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں
ہولودروم کا واقعہ نسل کشی تھا۔فرانسیسی پارلیمان نے منظوری دے دی
فرانس کی پارلیمان نے سویت دور کے دوران سال 1932 تا 1933 کے درمیان یوکرینی سرزمین پر لاکھوں افراد کو بھوکا رکھتے ہوئے انہیں مرنے کے لیے چھوڑنے کے واقعے کو نسل کشی قرار دیا ہے ۔ فرانسییس پارلیمان نے اس دور کے سویت لیڈر جوزف اسٹالن کی طرف سے اراضی اصلاحات کے بہانے کاشت مزید پڑھیں
گاڑیوں کے شور شرابے کا پائی بلڈ پریشر سے تعلق کا تعین
اس بات کا تعین ہوا ہے کہ گاڑیوں کی آوازیں سڑکوں کے قریب رہنے والوں کے بلڈ پریشر کو بڑھا سکتی ہیں۔ انگلینڈ میں یونیورسٹی آف لیسٹر کے محققین نے سڑک پر ٹریفک کے شور اور ہائی بلڈ پریشر کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان تعلق پایا ہے۔ اس سے قبل کی تحقیقات سے یہ مزید پڑھیں
ایران میں سیلاب سے تین افراد جان بحق
ایران کے جنوب میں واقع صوبہ کرمان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں تین افراد جان بحق ہو گئے ہیں۔ ایرانی ورکرز نیوز ایجنسی (ILNA) کے مطابق کرمان ریڈ کریسنٹ کے ڈائریکٹر رضا فیلح نے صوبے کے 6 دیہات کو متاثر کرنے والے سیلاب کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ رضا مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیصلہ؛ ‘یہ صورت حال ہم 1997 میں دیکھ چکے ہیں’
ججز ایک دوسرے کے خلاف رٹ فائل کرنا شروع کر دیں گے یا ایک دوسرے کو ہدایات دینا شروع کر دیں گے تو پھر ہم سمجھ سکتے ہیں کہ معاملہ کہاں جائے گا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بہت عرصے سے سپریم کورٹ کے طریقہ کار پر اعتراض اٹھا رہے تھے اور ان کے یہ اعتراض مزید پڑھیں
سابق فوجی افسر کا اپنے سویلین بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ
میجر جنرل (ر) سید ظفر مہدی عسکری اور ان کے اہل خانہ نے فوج اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بیٹے حسن عسکری کے معاملے میں انصاف کو یقینی بنایا جائے۔ ایک سویلین جس کا اگست 2021 میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو مبینہ طور پر تنقیدی خط مزید پڑھیں
عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور
چیف جسٹس آف پاکستان کے انفرادی حیثیت میں ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو سپریم کورٹ پریکٹس مزید پڑھیں
رولز میں ترمیم تک چیف جسٹس ازخود نوٹس کی سماعت اور بنچوں کی تشکیل سے رک جائیں؛ جسٹس فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دیے جانے کے معاملے پر لیے گئے ازخود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بنچ میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں اور بنچ کا فیصلہ دو ایک مزید پڑھیں
‘مریم نواز آج ریلی میں تین جج صاحبان کی مبینہ آڈیو ٹیپس چلائیں گی’
صحافی جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج ایک اہم عوامی جلسے سے خطاب کریں گی جس میں وہ تین سینئر جج صاحبان کی مبینہ تہلکہ خیز آڈیو ٹیپس عوام کو سنائیں گی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ وی-لاگ میں جاوید چوہدری نے کہا مزید پڑھیں