یونان میں حکومت کا عام انتخابات 21 مئی کو  کروانے کا اعلان

  کیا گیا ہے۔ یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچوتاکیس  نے کابینہ  کے اجلاس سے  قبل بیان دیتے ہوئے کہا ہے  2019 کے موسم گرما سے اب تک کابینہ کا   50 واں اجلاس منعقد ہوچکا ہے۔ تقریباً 4 سالہ  نیو ڈیمو کریسی دور میں اٹھائے گئے اقدامات اور مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے، میتچو تاکیس نے مزید پڑھیں

بوسنبیا:سرائیوو کے متعدد اسکولوں میں بم رکھنے کی اطلاع،طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا

 بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو کے بعض اسکولوں میں بم رکھنے  کی خبر پر تعلیمی سرگرمیاں روک دی گئیں۔ امور داخلہ کے مطابق، صبح کے وقت متعدد اسکولوں میں  ای میل کے ذریعے بم رکھنے کی اطلاعات ملیں جن پر فوری طورپر طلبہ کو ان کے گھر بھیج دیا گیا ۔ بیان میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

یورپی یونین کا 2035 تک پٹرول اور ڈیزل انجن والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

یورپی یونین نے 2035 سے پٹرول اور ڈیزل انجن والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی کے اقدام کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی کونسل نے اعلان کیا کہ رکن ممالک نے اس قانون کی منظوری دے دی ہے جو 2035 تک کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کے لیے سخت کاربن اخراج کے معیارات متعارف مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ عمران خان پر ایک ہی دن میں 15 مقدمات درج کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالتی حکم پر فراہم کی گئی دستاویزات کے مطابق گزشتہ برس 26 مزید پڑھیں

واٹس ایپ آڈیو چیٹ اور کال میں چند نئی تبدیلیاں جلد متوقع

دنیا کی سب سے بڑی اور مصروف انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے جلد ہی صارفین کے لیے زبردست اور بہترین تبدیلیاں کی جارہی ہیں جن میں’ٹوئٹر سپیس‘ جیسا فیچر پیش کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’ویب ایٹ انفو‘ کے مطابق مزید پڑھیں

کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کر لیا

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی بل کے تحت ازخود نوٹس لینے کا فیصلہ 3 سینیئر ترین ججز پر مشتمل کمیٹی کرے گی۔ ترمیمی بل کے تحت ازخود نوٹس کے خلاف متاثرین کو اپیل کا مزید پڑھیں

‘چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ ججوں کے سوال نظر انداز نہیں کیے جا سکتے’

الیکشن سے متعلق مقدمے کا فیصلہ اگلے دو تین دن میں آ جائے گا۔ جب تک جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے پر بات نہیں ہو گی تب تک الیکشن سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری نہیں کیا جا سکے گا۔ ایک مہینے کے اندر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں

‘اکرم شیخ کے مطابق جنرل فیض حمید نے حساس دستاویزات کے لئے ان کے گھر پر ڈاکہ ڈلوایا’

سپریم کورٹ کے وکیل بیرسٹر اکرم شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر پر دسمبر 2019 میں پڑنے والا ڈاکہ دراصل ان اہم فائلوں اور حساس دستاویزات کو چرانے کے لئے ڈالا گیا تھا جو جنرل مشرف سے متعلق کتاب لکھنے کے دوران میں نے اکٹھے کیے تھے۔ میرے گھر میں یہ ڈاکہ مزید پڑھیں

امریکہ: ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار کی تنصیب سے متعلق روسی اقدامات ہماری نگاہ میں ہیں

امریکہ کے وائٹ ہاوس قومی سلامتی کونسل کے منتظم برائے اسٹریٹجک اطلاعات جان کربی نے کہا ہے کہ ہم روس کی طرف سے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیار کی تنصیب سے متعلقہ صورتحال پر بغورنگاہ رکھیں گے۔ جان کربی نے آن لائن پریس کانفرنس میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ روس کے صدر ولادی میر پوتن مزید پڑھیں

فرانسیسی سینیٹ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے اراکین کی میزبانی پر شَن توپ کی شدید مذمت

ترکیہ کی  قومی اسمبلی  کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے فرانسیسی سینیٹ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے اراکین کی میزبانی اور دہشت گردوں کو تمغے دینے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ کی قومی سلامتی کے مزید پڑھیں