افغانستان: خود کش بم حملہ، 6 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خود کش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان خالد زدران نے پریس کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وزارت خارجہ کے داخلی حصے پر واقع چیک پوائنٹ کے قریب پہنچنے پر سکیورٹی عملے نے حملہ آور کو مزید پڑھیں

مغربی ممالک کے ردعمل سے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی جاری رہے گی: پیسکوف

روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ مغربی ممالک کے ردعمل سے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کے ان کے منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ پیسکوف نے  ان خیالات کا اظہار دارالحکومت ماسکو میں موجودہ مسائل کے بارے میں صحافیوں کو بیان  دیتے ہوئے کیا۔ کریملن کے مزید پڑھیں

ترکش ایئر لائنز نے آج اسرائیل کی پروازیں منسوخ کردیں

ترکش ایئر لائنز  نے اسرائیل میں مظاہروں کی وجہ سے، آج کے لیے طے شدہ تل ابیب کی پروازیں باہمی طور پر منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے۔ ترکش ایئر لائنز   پریس آفس کے بیان کے مطابق، TK 786 استنبول-تل ابیب، TK 787 تل ابیب-استنبول، TK 794 استنبول-تل ابیب، TK 795 تل ابیب-استنبول، TK مزید پڑھیں

‘مرضی کے جج تعینات نہیں ہو سکیں گے، چیف جسٹس اس ڈر سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہیں بلا رہے’

سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی، بنچ تشکیل دینے اور ریویو پٹیشنز کے حوالے سے رولز اور طریقہ کار میں تبدیلی لائی جانی چاہئیے مگر پچھلے چند چیف جسٹس صاحبان اور موجودہ چیف جسٹس اس تجویز پر عمل نہیں کرتے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اس وجہ سے نہیں بلا رہے کیونکہ مزید پڑھیں

2 سپریم کورٹ ججز نے الیکشن سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی درخواستیں مسترد کر دیں

سپریم کورٹ کے دو ججوں نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں اور لاہور اور پشاور ہائی کورٹس کو اس حوالے سے زیر التوا درخواستوں پر 3 روز میں فیصلہ سنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پنجاب اور کے پی الیکشن کی تاریخ کے تعین کے مزید پڑھیں

یہودیوں نے فلسطینی کے گھر کو آگ لگا دی

فلسطین میں مقدس مہینے رمضان کا آغاز اسرائیلی تشدد کے اضافے اور فورسز کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی ہلاکتوں سے ہوا۔ مغربی کنارے کے شہر راماللہ میں انتہاپسند یہودی آبادکاروں نے ایک فلسطینی خاندان کے گھر کو آگ لگا دی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہودیوں کی جانب سے راماللہ کے علاقے سنیجل میں ایک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ آج دوپہر دو بجے سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مزید پڑھیں

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

  اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کےچیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت 6 اپریل تک منظور کرتے ہوئے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے خصوصی بنچ نے عمران خان کی درخواستوں کی مزید پڑھیں

ہم اداروں کے ساتھ صلح کرنا چاہتے ہیں: شیخ رشید

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ فوج یا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں۔ ہم اداروں کے ساتھ الیکشن کی تاریخ پر صلح کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ داخلہ مزید پڑھیں

انتخابات ملتوی ہونے کا معاملہ: سپریم کورٹ نے وفاق، الیکشن کمیشن اور گورنر خیبرپختونخوا کو نوٹسز جاری کر دیے

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران وفاق، الیکشن کمیشن اور گورنر خیبرپختونخوا کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے تمام فریقین سے کل تک جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی مزید پڑھیں