برطانوی دارالحکومت لندن کے سب سے زیادہ زائرین آنے والے عجائب گھروں میں سے ایک وکٹوریہ اور البرٹ میں اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ "رمضان ٹینٹ پروجیکٹ” کی جانب سے ملک میں روایتی حیثیت دلانے والے ” افطاری” پروگرام کے دائرہ کار میں 400 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ رمضان ٹینٹ پراجیکٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
زلزلوں کے زخموں کو مندمل کرنے کی کوششوں اور صدی کے منصوبوں پر بھی کام جاری ہے، ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم ایک جانب سے ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلوں کے زخموں کو مندمل کرنے کی جدوجہد میں محو ہیں تو دوسری جانب صدی کے منصوبوں کو ا یک ایک کر کے حقیقت کا روپ دینے میں بھی سرگرم عمل ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں اتاترک مزید پڑھیں
امریکہ، چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکی ریاست پنسلوینیا میں چاکلیٹ فیکٹری میں ہونے والے دھماکے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 9 افراد تک تا حال رسائی نہیں ہوسکی۔ امریکی ریاست پنسلوینیا میں آر ایم پالمر چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔ فائر فائٹرز، ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں علاقے میں بھیج دی گئی ہیں تو فیکڑی کے اوپر مزید پڑھیں
امریکی ریاست مسی سپی میں طوفان کے باعث 11 افراد ہلاک
امریکی ریاست مسی سپی میں طوفان کے باعث 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی جنوب مشرقی ریاست مسیسیپی میں پھوٹنے والے طوفان نے تباہی مچا دی۔ طوفان کے باعث بجلی کی تاریں اور درخت اکھڑ گئے جس سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ متعدد گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ حکام نے بتایا مزید پڑھیں
چین اور روس کے درمیان تعلقات میں حالیہ ایام میں "مبالغہ آرائی" کی گئی ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے چین اور روس کے درمیان تعلقات میں حالیہ ایام میں "مبالغہ آرائی” کی گئی ہے، دوسری طرف مغربی اتحاد ایک دوسرے کے قریب تر ہو رہا ہے۔ کینیڈا کے سرکاری دورے کے ایک حصے کے طور پر اوٹاوا میں موجود بائیڈن اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈونے مزید پڑھیں
ترک صدر کا روسی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولا دیمر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ صدارتی محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں ترکیہ۔ روس تعلقات کے فروغ کے حوالے سے اقدامات اور روس۔ یوکرین جنگ کی تازہ پیش رفت پر غور کیا گیا۔ بحیرہ اسود معاہدے میں مزید پڑھیں
ترکیہ کی سمارٹ گاڑی کی رواں سال کی پیداوار کو12 سے 20 ہزار تک کر دیا گیا
ترکیہ کی پہلی سمارٹ کار ٹوگ کی قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے زیر مقصد آرڈر ز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے تو فیکٹری نے رواں سال کے اندر اپنی پیداواری گنجائش کو 12 سے 20 ہار تک بڑھا دیا ہے۔ ٹوگ کے T10X ماڈل ، جس کے اس سال 12 مزید پڑھیں
‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’
اظہر مشوانی اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگ ‘نیا دور’ کے خلاف منظم مہم چلاتے رہے ہیں، ہم پر الزام لگاتے رہے ہیں کہ ہمیں یورپی یونین سے پیسے ملتے ہیں، مجھ پر ذاتی طور پر بھی حملے کیے گئے۔ مگر اس سب کے باوجود میں ان کو غائب کیے جانے کی مذمت کرتا مزید پڑھیں
ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان میں زلزلے سے 165 افراد زخمی
شمال مغربی ایران میں مغربی آذربائیجان صوبے کے شہر خوئے میں آنے والے زلزلے میں زخمیوں کی تعداد 165 ہو گئی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق مغربی آذربائیجان کے گورنر محمد صادق مطےمیدیان کا کہنا ہے کہ خوئے شہر میں 5.6 شدت کے زلزلے میں زخمی ہونے والے 165 افراد میں مزید پڑھیں
ہم ہر فرصت میں زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے بحالی امور کا جائزہ لیں گے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ وہ ہر فرصت میں زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور شہر کی نشاطِ نو کے امور کا قریبی طور پر جائزہ لیں گے۔ صدر ایردوان نے خطائے میں افطار تقریب میں شرکت کی اور 6 فروری کے ہولناک زلزلے میں عظیم سطح کی تباہ کاریاں مزید پڑھیں