ہونڈوراس نے بھی تائیوان سے تعلقات توڑ دیئے

ہونڈوراس نے بھی چین کے ساتھ علاقائی تنازع کے حامل ملک تائیوان کے ساتھ اپنے  سفارتی تعلقات ختم کر دیئے۔  ہونڈوراس امور خارجہ کے مطابق، جمہوریہ ہونڈوراس  دنیا میں ایک  چین نامی ملک کو تسلیم کرتا ہے،تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے لہذا ہونڈرواس تائیوان سے اپنے تعلقات ختم کرتی ہے۔ واضح رہے کہ بیجنگ مزید پڑھیں

ڈنمارک میں قرآن کریم اور ترک پرچم کی بے حرمتی،ترکیہ کی مذمت

 ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے  حال ہی میں ڈنمارک میں قرآن کریم اور ترک پرچم کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کی ہے۔  شان توپ نے اپنی ٹویٹ پر ایک بیان میں ان واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈنمارک میں ترک سفارت خانے کے سامنے قرآن کریم اور ترک پرچم کی بے مزید پڑھیں

رمضان کے دوران زائرین صرف ایک بار عمرہ کر سکیں گے:سعودی وزارت حج

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ خبر کے مطابق، اس اقدام کا مقصد ان تمام زائرین کو موقع فراہم کرنا ہے جو مقدس مہینے کے دوران عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں اور خود کو بغیر مزید پڑھیں

شام میں ہمارے اڈوں پر حملوں کا جواب ملے گا: ایران کا اتنباہ

شام میں ایران کے اڈوں پر حملوں کا جواب دیا جائے گا۔  خبر رساں ایجنسی ایران کے مطابق،ایرانی قومی سلامتی کونسل  کے  ترجمان کیوان خسروی نے گزشتہ روزکہا ہے کہ شام میں ایران سے منسلک فوجی اڈوں پرحالیہ حملوں کا فوری جواب دیا جائے گا۔ شام میں امریکہ اورایران کی اتحادی ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں میں 19 مزید پڑھیں

ہمیں مغرب سے مزید اسلحہ چاہیئے:یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے خلاف یوکرین کی جوابی کارروائی اس وقت تک شروع نہیں ہو سکتی جب تک مغربی اتحادی مزید فوجی مدد نہ بھیجیں۔ ایک جاپانی اخبار  سے گفتگو میں  یوکرینی صدر نے کہا کہ مشرقی یوکرین کی صورتحال اچھی نہیں ہے لیکن وہ مزید ٹینکوں اور مزید پڑھیں

EWF چیمپیئن شپ،ترک ویٹ لفٹر نے تین تمغے جیتے

 ترک  قومی ویٹ لفٹر ملک شاہین نے البانیہ میں منعقدہ EWF چیمپیئن شپ میں دو چاندی  سمیت ایک کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔  دوریس شہر میں منعقدہ ان مقابلوں میں 45 ممالک سے 133 خواتین اور 135 مردوں سمیت268 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ مقابلوں کے دوران  ترک خاتون ویٹ لفٹر ملک شاہین نے 45 کلوگرام کی کیٹیگری میں مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات کا فیصلہ، اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرے زور پکڑ گئے

 اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو کے عدالتی اصلاحات پر مبنی بعض متنازع فیصلوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بارہ ہفتوں سے جاری ہے۔ دارالحکومت تل ابیب سمیت حائفہ ،مغربی القدس،بیروسبی اور نیتیانیہ شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے ۔ اسرائیلی حزب اختلاف لیڈر یائر لاپد نے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے بیانات کو جھوٹ قرار مزید پڑھیں

روس ۔ یوکرین جنگ کی تازہ پیش رفت

یوکرین کے جنرل اسٹاف نے اعلان کیا کہ روس نے گزشتہ روز یوکرین پر 50 فضائی اور 11 میزائل حملے کیے ہیں۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 فروری 2022 کو شروع ہونے والے روس کے حملے جاری ہیں۔ روسی فوج کی جانب سے  گزشتہ روز 50 فضائی اور 11 مزید پڑھیں

یمن میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں کنبے متاثر

یمن میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نو ہزار  سے زائد کنبے   گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ یمنی حکومت کے محکمہ بے گھر افراد کے کیمپ کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ میں معریب شہر میں گزشتہ 10 دنوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے بے گھر مزید پڑھیں

تیونس، گزشتہ 2 دنوں میں تارکین وطن کی 5ویں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 34 افراد لاپتہ

تیونس کے ساحل پر گزشتہ 2 دنوں میں تارکین وطن کی 5ویں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 34 افراد لاپتہ ہوگئے۔ تیونس سے اٹلی پہنچنے کے خواہشمند تارکین وطن کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ تیونس میں گزشتہ 2 دنوں میں تارکین وطن کی 5ویں کشتی غرقاب ہونے  کی اطلاع دی گئی مزید پڑھیں