سعودی عرب اور عمان کی اپنے شہریوں کو تنزانیہ اور استوائی گنی کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

سعودی عرب  اور عمان  نے ماربرگ وائرس کا مشاہدہ ہونے والے افریقی ممالک تنزانیہ اوراستوائی گنی  کا سفر کرنے کے حوالے سے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے۔ سعودی صحت عامہ  ادارے نے   تنزانیہ  اور استوائی گنی  میں  ماربرگ  وائرس وبا کامشاہدہ ہونے پر توجہ مبذول کرائی ہے۔ ایجنسی نے سعودی عرب کے شہریوں کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو مزید امداد کی اپیل

اقوام متحدہ نے زلزلے کے بعد ترکیہ  کے لیے شروع کی گئی ہنگامی  صورتحال اپیل کے لیے  مدد فراہم کرنے کی دوبارہ  درخواست کی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفتر  کے ترجمان Jens Laerke نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے مزید پڑھیں

ایمینے ایردوان اور سکرٹری جنرل گوتریس کا قوام متحدہ کی عمارت میں قائم "یادگاری کارنر" کا دورہ

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ ایمینے  ایردوان اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے میں  جان بحق ہونے  والوں کے لیے اقوام متحدہ کی عمارت میں قائم "یادگاری کارنر” کا دورہ کیا۔ ایمینے ایردوان اور گوتریس نے میموریل کارنر کی تعزیتی کتاب پر بھی مزید پڑھیں

ترک خاتون اول کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، زیرو ویسٹ منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے پر زور

  صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان  کا کہنا ہے کہ موسم اور ماحول کے مسائل  کے حوالے سے  کرہ ارض پر منصفانہ تقسیم کے اصولوں پر مبنی ایک  نظام  کی ضرورت در پیش ہے۔ امینہ ایردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ہمراہ  خصوصی طور پر شرکت کردہ اقوام مزید پڑھیں

TRT افریقہ  ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم کی نشریات کا آغاز

ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن ٹی آر ٹی اور افریقی براڈکاسٹنگ یونین کے تعاون سے منعقد  منعقد ہونے والے اجلاس میں    TRT افریقہ  ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم کو  متعارف کرایا گیا ہے۔ 30 ممالک کے افریقی براڈکاسٹنگ یونین کے ممبر ز  اور اور میڈیا  نمائندوں نے  اس اجلاس میں شرکت کی۔ سربراہی اجلاس سے مزید پڑھیں

ترکیہ کے  نشریاتی ادارے TRT کی جانب سے نئے ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم، TRT Afrika کا آغاز

نیا ڈیجیٹل نیوز چینل ‘افریقہ جیسا ہے’ کی نمائش کرے گا، اپنے سامعین کو افریقہ کے بارے میں ایک متبادل بیانیہ فراہم کرے گا اور براعظم کے لیے اہمیت کی حامل عالمی کہانیوں کو بھرپور، بروقت اور متوازن معلومات کے ساتھ پیش کرے گا۔ ترکیہ کے  نشریاتی ادارے TRT نے ایک نیا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ مزید پڑھیں

امریکہ، 2 فوجی ہیلی کاپٹروں کے گرنے سے ان پر سوار 9 فوجی ہلاک

اطلاع کے مطابق  29 مارچ کو امریکی ریاست کینٹکی میں تربیت کے دوران گر کر تباہ ہونے والے 2 فوجی ہیلی کاپٹروں میں سوار 9 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ 29 مارچ کو ریاست کی ٹریگ کاؤنٹی میں 101 ویں ایئر بورن ڈویژن سے تعلق رکھنے والے "HH-60 بلیک ہاک” قسم کے دو ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر تربت میں پھل بائیکاٹ مہم شروع ہو گئی

ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تُربَت میں ماہِ رمضان میں پھلوں کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے بعد لوگوں نے پھل بائیکاٹ مہم شروع کر دی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پھلوں کا بائیکاٹ ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ پھل اب غریب و متوسط گھرانوں کے لیے سونے مزید پڑھیں

‘چیف جسٹس کہتے ہیں اپنے جج کے ساتھ کھڑا ہوں، قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ کیوں کھڑے نہیں ہوئے؟’

آج چیف جسٹس کہتے ہیں کہ وہ اپنے ایک جج کے ساتھ کھڑے ہیں تو تب انہیں کیا ہوا تھا جب انہوں نے اپنے ساتھی جج کے خلاف ریفرنس کی سماعت کی تھی اور ان کی اہلیہ کو اس حالت میں بھی عدالت آنے پہ مجبور کیا تھا کہ وہ لاٹھی کے سہارے چل کر مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی آنکھوں میں اللہ کے ڈر سے آنسو آئے ہیں تو اچھی بات ہے؛ نواز شریف

سپریم کورٹ کے موجودہ بنچ میں دو جج ایسے شامل ہیں جنہوں نے میرے خلاف فیصلہ سنایا تھا۔ سیدھی بات ہے کہ جب ہمیں یہ بنچ ہی قبول نہیں تو اس کا فیصلہ کیسے قبول ہوگا؟ فل کورٹ بنائیں، اس کا فیصلہ سب کو قبول ہو گا۔ تین کے بنچ میں آخر کیا مصلحت ہے؟ مزید پڑھیں