شمالی کوریا: یوکرین کے صدر اپنے ملک و قوم کی تقدیر کے ساتھ جواء کھیل رہے ہیں

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن کی ہمشیرہ کم یو جونگ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودمیر زلنسکی اپنے ملک کی تقدیر کے ساتھ جواء کھیل رہے ہیں۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کم یو جونگ نے، یوکرین میں امریکی جوہری اسلحے کی تنصیب یا پھر اپنا جوہری اسلحہ بنانے کے مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK کے مزید 4 دہشت گردوں نے گرفتاری دے دی

عراق کے شمال میں دہشت گردوں کے رہائشی کیمپ سے فرار ہونے والے دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گردوں نے ترکیہ کے حابور  سرحدی تھانے میں گرفتاری پیش کر دی ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "عراق کے شمالی رہائشی کیمپوں سے فرار ہونے والے PKK کے مزید مزید پڑھیں

امریکہ: بادی طوفان، 18 افراد ہلاک بیسیوں زخمی

امریکہ کی وسطی مغربی اور جنوبی ریاستوں میں بادی طوفانوں کے نتیجے میں اس وقت تک 18 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو چکے ہیں۔ امریکہ قومی محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران آرکنسس، مسی سیپی ، لووا، الینوئے اور وسکنسن سمیت 8 ریاستوں میں 57 سے زیادہ طوفانوں کی اطلاع مزید پڑھیں

انشاء اللہ ماہِ رمضان کے آخری دن بحیرہ اسود کی قدرتی گیس خشکی پر پہنچا دی جائے گی: دونمیز

ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ انشاء اللہ ماہِ رمضان کے آخری دن  فلیوس کے مقام پر بحیرہ اسود کی قدرتی گیس کو خشکی پر پہنچا دیاجائے گا۔ ہم اس کی تیاریاں کر رہے ہیں”۔ دونمیز نے کل اسکندرون بندرگاہ پر کام کا جائزہ لیا اور جاری کردہ مزید پڑھیں

امریکہ: تفریحی مقام پر مسلح حملہ، 3 افراد ہلاک 3 زخمی

امریکہ کی ریاست اوکلاہاما میں ایک تفریحی مقام پر مسلح حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ٹیلی ویژن چینل کو کو۔ ٹی وی کے مطابق ریاست اوکلاہاما کے شہر اوکلاہاما میں ایک تفریحی مقام پر مسلح حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 3 افراد ہلاک مزید پڑھیں

اسرائیل: حکومت کی عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری

اسرائیل میں عدالتی اختیارات کو محدود کرنے سے متعلقہ حکومتی اصلاحات  کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے  13 ویں ہفتے میں داخل ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی طرف سے التوا کے اعلان کے باوجود حکومت  کی متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف تل ابیب سمیت مغربی القدس، ہائفہ، راعنان اور نیتانیا جیسے شہروں مزید پڑھیں

جاپان اور چین مسلح افواج کے درمیان ہنگامی دفاعی رابطہ لائن قائم کر دی گئی

جاپان اور چین کی افواج کے درمیان کسی غیر متوقع صورتحال کے مقابل ہنگامی دفاعی رابطہ لائن قائم کر دی گئی ہے۔ جاپان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاپان اور چین  کی افواج  کے درمیان کسی حادثاتی جھڑپ سمیت ہر طرح کی غیر متوقع صورتحال کے مقابل محفوظ رابطہ لائن قائم کر مزید پڑھیں

یوکرین: حالیہ ایک دن کے دوران روس، یوکرین پر 2 میزائل اور 25 فضائی حملے کر چکا ہے

یوکرین نے کہا ہے کہ روسی فوجیوں نے کل دونیتسک اور لوہانسک کے بعض شہروں اور آبادیوں پر حملے کئے ہیں۔ یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر کی طرف سے کل جاری کردہ بیان کے مطابق حالیہ ایک دن کے دوران روس، یوکرین پر 2 میزائل اور 25 فضائی حملے کر چکا ہے۔ آج روس نے مزید پڑھیں

زلزلہ ہماری جانیں لے سکتا ہے لیکن ہمارا عزم نہیں چھین سکتا: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "زلزلہ ہماری عمارتیں توڑ سکتا ہے، ہماری جانیں لے سکتا ہے لیکن ہمیں ہمارے یقین سے محروم نہیں کر سکتا۔ ترکیہ کی سوسالہ تعمیر کے لئے ہمارے عزم کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتا”۔ صدر ایردوان نے کل ضلع الازیع میں  رہائشی مکانات کے مزید پڑھیں

ایران میں 5 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان  کے شہر پارسیان میں 5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ایران قومی سسمولوجی سینٹر کے مطابق زلزلہ کل مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 27 منٹ پر آیا۔زلزلے کا مرکز پارسیان  تھا اور اس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی مزید پڑھیں