اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے شہریوں سے فراڈ پر سابق چیئرمین ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) شیخ جمیل کے خلاف انکوائری شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین ایم ڈی اے نے تحریک انصاف کے دور میں کینٹ ایونیو ہاؤسنگ سوسائٹی غیر قانونی طور ایم ڈی اے سے منظور کروائی۔ شیخ جمیل نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے سحری پر ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر غور
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جدہ میں سحری کے دستر خوان پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ ولی عہد نے مصری صدر کی آمد پر ان کا خیرمقدم کیا اس دوران مصری صدر نے ولی عہد کی جانب سے مہمان نوازی پر ان کا مزید پڑھیں
کل فن لینڈ کو نیٹو کا 31 واں رکن اعلان کر دیا جائے گا: اسٹالٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ کل فن لینڈ کو نیٹو کا 31 واں رکن اعلان کیا جائے گا اور نیٹو ہیڈ کوارٹر میں فن لینڈ کا پرچم لہرایا جائے گا۔ اسٹالٹن برگ نے 4 تا 5 اپریل کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں متوقع نیٹو مزید پڑھیں
ترکیہ:پولیس کی کوششیں،ایک مزید دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے
ترک ضلع حقاری میں پی کےکے کے ایک دہشتگرد نے مزید ہتھیار ڈال دیئے۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق، مقامی پولیس کی کوششوں سے عللیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ پی کے کے کے ایک دہشتگرد اور اس کے خاندان کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں یکم مزید پڑھیں
6 فروری کے زلزلوں کے بعد پہلے سیاحتی قافلے کی ادیامان آمد
6 فروری کو قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلوں سے متاثر ہونے والے ادیامان کے لیے پہلا سیاحوں کا قافلہ جنوبی کوریا سے آیا ہے۔ سیاحوں کے گروپ کا ادیامان ہوائی اڈے پر ایک تقریب کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ ثقافت اور سیاحت کے نائب وزیر احمد مصباح دیمر جان نے تقریب کے بعد صحافیوں مزید پڑھیں
امریکہ، مونٹانا میں ٹرین حادثے میں 25 ویگنیں پٹری سے اتر گئیں
امریکی شہر مونٹانا میں ٹرین حادثے میں 25 ویگنیں پٹری سے اتر گئیں۔ مونٹانا ریل لنک کمپنی سے تعلق رکھنے والی ٹرین پیراڈائز قصبے میں دریائے کلارک فورک کے کنارے پٹری سے اتر گئی۔ حادثے میں ٹرین کی 25 بوگیوں میں سے بعض دریا میں جا گریں۔ مال گاڑی پر موجود سامان کے خطرناک ہونے مزید پڑھیں
ایران میں طالبات کو حجاب کرنے کے حق میں مظاہرے
ایران میں جامعات اور مڈل اسکولوں میں لازمی حجاب کے اصول پر عمل نہ کرنے والی طالبات تعلیم حاصل نہیں کر سکیں گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی جس سے اعلیٰ تعلیمی ادارے منسلک ہیں اور وزارت تعلیم نے اس موضوع پر الگ الگ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ دونوں وزارتوں کے مزید پڑھیں
برونڈی: سونے کی کان میں پانی بھر گیا،13افراد ہلاک
مشرقی افریقہ کے ملک برونڈی کے شمال مغرب میں واقع شہر جیبی ٹوکے میں موجود سونے کی کان میں سیلابی ریلہ آنے سے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، جیبی ٹوکے میں شدید بارشوں کے بعد دریائے روگوگو میں طغیانی آنے سے علاقے میں موجود غیر قانونی موجود سونے کی کان میں مزید پڑھیں
فن لینڈ کے انتخابات،سانا مارین نے شکست قبول کر لی
فن لینڈ کی مرکزی قدامت پسند پارٹی این سی پی نے عام انتخابات میں سخت مقابلے کے بعد کامیابی کا دعویٰ کر دیا۔ خبرکے مطابق، فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین کی انتخابات میں دوبارہ کامیابی کی امیدوں پر پانی پھر گیا کیونکہ ملک کی مرکزی قدامت پسند پارٹی(نیشنل کولیشن پارٹی ) انتخابی نتائج مزید پڑھیں
ترکیہ ، روس، شام اور ایران کی شراکت سے اجلاس 3 تا 4 اپریل ماسکو میں ہو گا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ترکیہ ، روس، شام اور ایران کی شراکت سے نائب وزراء کی سطح کا چہار رکنی اجلاس 3-4 اپریل کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہوگا۔ چاوش اولو نے اقوام متحدہ میں 30 مارچ بین الاقوامی زیرو ویسٹ ڈے کے خصوصی اجلاس میں شرکت کی غرض مزید پڑھیں