جرمنی: روس، یوکرین کی زمین میں بارودی سرنگیں بچھانا بند کرے

جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا باربک نے روس سے اپیل کی ہے کہ یوکرین کی زمین میں بارودی سرنگیں بچھانا بند کی جائیں۔ باربک نے 4 اپریل کو "بارودی سرنگوں کے بارے میں شعور  کے عالمی دن ” کی مناسبت سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ اینٹی پرسنل بارودی سرنگیں ایک خوفناک مزید پڑھیں

روس کے 14 ایرانی ساختہ ڈرونز مار گرائے ہیں: یوکرین

یوکرین نے اودیسہ میں روس کے ایرانی ساختہ چودہ ڈرونز مار گرائے ہیں۔  یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ رات بھر ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز سے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ ان ڈرونز کے حملوں  سے اودیسہ کے بعض علاقوں میں آگ  بھڑک اٹھی جنہیں بجھا دیا گیا ہے جبکہ کسی جانی نقصان مزید پڑھیں

فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت،وزیر خارجہ کی مبارک باد

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فینیش ہم منصب پیکا ہاویستو کو  نیٹو میں فن لینڈ کی شمولیت پر مبارک باد دی ہے۔  نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز میں موجود چاوش اولو نے  فینیش ہم منصب سے ملاقات کی ۔  ترک وزیر خارجہ نے  اپنی ٹویٹ  میں بتایا کہ برسلز میں مزید پڑھیں

‘سمجھ سے باہر ہے خیبر پختونخوا میں انتخابات کا معاملہ کیوں نظرانداز کیا گیا’

انتخابات سے متعلق سوموٹو کیس نے پہلے دن سے کنفیوژن پیدا کر رکھی ہے۔ اگر پہلے دن ہی فل کورٹ بن جاتا تو یہ ساری قانونی پیچیدگیاں پیدا ہی نہ ہوتیں۔ آج کے فیصلے میں غیر متوقع بات محض یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں الیکشن کا معاملہ کیوں نظرانداز ہو گیا۔ پنجاب کے وکیل مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بنچ کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کروائے جانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے مسترد کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے تین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، کے پی ،پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 22مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا او معمولی تبدیلی کیساتھ انتخابی شیڈول بحال کردیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 22مارچ کا مزید پڑھیں

ترکیہ: مارچ کے مہینے میں برآمدات 23 ارب 60  کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

ترکیہ نے رواں سال کے ماہِ مارچ میں 4،4 فیصد اضافے کے ساتھ بلند ترین ماہانہ برآمدات کی ہیں۔ وزیر تجارت مہمت مُش نے وزارت تجارت میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ماہِ مارچ کے تجارتی ڈیٹا کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 6 فروری کے قہرمان ماراش مرکز والے زلزلوں مزید پڑھیں

چین نے ارونا چل پردیش میں متنازع علاقوں کے نام تبدیل کر دیئے، بھارت کا سخت ردعمل

بھارت نے صوبہ ارونا چل پردیش  میں چین اور بھارت کے درمیان متنازع علاقوں کے نام تبدیل کرنے پر چین کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چین کے اروناچل پردیش کے متنازع سرحدی علاقے میں 11 مقامات کے نام تبدیل  کرنے کے بعد بھارت وزارت خارجہ  کے ترجمان ارندم باگچی نے  جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

ایران، تبریز میں طالبات  کے ایک اسکول میں 20 طالبات کو فوڈ پائزننگ

ایران کے شمال مغربی علاقے تبریز میں طالبات  کے ایک اسکول میں 20 طالبات کو فوڈ پائزننگ ہونے  کی اطلاع دی گئی ہے۔ ایرانی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی ISNA ے مطابق، مشرقی آذربائیجان کے ایمرجنسی سینٹر کے سربراہ اصغر جعفری نے پریس کو اس مسئلے سے آگاہ کیا۔ جعفری نے کہا، "تبریز کے بگمیشہ ضلع کے مزید پڑھیں

‘اقلیتی فیصلہ قابل عمل نہیں’، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے پنجاب میں الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ اقلیتی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اہم ترین اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں