اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سکیموں میں بے ضابطگیوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے سابق وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کو طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق وزیر خزانہ کو 8 اپریل کے لئے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اینٹی کرپشن نے زرتاج گل اور عثمان بزدار کو طلب کر لیا
اینٹی کرپشن کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وزرا کے خلاف کارروائیاں جاری، سابق وفاقی وزیر زرتاج گل اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اینٹی کرپشن نے طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے طلبی کے نوٹس بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ نوٹس کے مطابق پی ٹی آئی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف شرائط، سعودی عرب کا پاکستان کو 2 ارب کی فنڈنگ کا عندیہ
دوست ملکوں سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، سعودی عرب نے 2 ارب کی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کی تکمیل کے لیے چین کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان کی مدد کی حامی مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات32
ترکیہ کا سیاحتی صدر مقام انطالیہ بھی بحیرہ روم کے علاقے سے منفرد جام کی ایک قسم کا گھر ہے۔ برگاموٹ کے چھلکے کا جام، برگاموٹ کے درخت کے پھل کی چھال سے تیار کیا جاتا ہے، جو لیموں کے خاندان کی ایک غیر معروف نسل ہے، کو 2021 میں انطالیہ ایوان صنعت و تجارت مزید پڑھیں
فیض حمید کے بھائی کے خلاف اینٹی کرپشن انکوائری کا آغاز
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سابق ڈی جی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی سردار نجف حمید خان کے خلاف مقررہ وقت سے پہلے ترقی اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں آمریت برداشت نہیں کریں گے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ سے لارجر بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں آمریت برداشت نہیں کی جائے گی۔ بلاول بھٹو نے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی مزید پڑھیں
اسحاق ڈار نے کرپشن کے جھوٹے الزامات پر ٹی وی چینل سے برطانیہ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانی نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے برطانوی سٹیشن پر پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزیر فرخ حبیب کی جانب سے”منی لانڈرنگ”، “مجرمانہ سرگرمیوں”، “جعلی اکاؤنٹس کھولنے” اور “شاہد خاقان عباسی کے جہاز میں بھاگنے” کے جھوٹے الزامات نشر کرنے پر چینل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت مزید پڑھیں
یورپی یونین اور امریکہ کا چین کو مشترکہ پیغام
یورپی یونین (EU) کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل کے امریکہ کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن کے ساتھ مذاکرات کے بعد چین کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ انہیں روس کا ساتھ نہیں دینا چاہیے بلکہ اسے یوکرین میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ بوریل مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی یونانی ہم منصب سے حطائے میں ملاقات
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے یونانی وزیر دفاع نکولاؤس پاناگیوٹوپولوس سے ملاقات کی۔ حلوصی آقار نے6 فروری کو آنے والے زلزلے سے متاثرہ علاقے حطائے کے ہوائی اڈے پر یونانی وزیر دفاع نکولاؤس پاناگیوٹوپولوس کا خیر مقدم کیا۔ دونوں وزراء نے پہلے ہیلی کاپٹر سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا اور بعد میں دونوں مزید پڑھیں
حکومت الیکشن میں تاخیر کا فائدہ بتا دے تو میں انتظار کر لوں گا: عمران خان
عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن میں تاخیر کا فائدہ بتائے تو میں انتظار کر لوں گا۔ یہ کہتے ہیں پیسے نہیں تو اکتوبر میں پیسے کہاں سے آجائیں گے؟ آج مہنگائی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ ہم 12 فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گئے جو 36 فیصد ہو چکی۔ ان خیالات مزید پڑھیں