آئین اور قانون کی دھجیاں اڑانے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور  چیف آرگنائزر مریم نواز نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کا فیصلہ سازش کا آخری وار ہے جس کا آغاز آئین کو ازسر نولکھ کر کیا گیا۔ آئین اور قانون مزید پڑھیں

ترکیہ، روس، بشارالاسدانتظامیہ اور ایران پر مشتمل وفود کاماسکو میں اجلاس

ترکیہ، روس، بشارالاسدانتظامیہ اور ایران کے درمیان نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر شام سے متعلق اجلاس روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع  ہوگیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ میں ہونے والے اجلاس میں ترکیہ کے وفد کی سربراہی نائب وزیر خارجہ براق آق چاپار  کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں صدر ولادیمیر پوتن  کے  مشرق مزید پڑھیں

روس نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی ٹرم چیئرمین شپ سنبھال لی

روس نے موزمبیق سے اقوام متحدہ  سلامتی کونسل کی ٹرم چیئر مین شپ وصول کر لی ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویسیلی نیبنزیا  نے کہا ہے کہ روس نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ٹرم چیئرمین شپ ایجنڈے سے متعلق پریس کانفرنس کی ہے۔  ٹرم چیئر مین شپ کے دوران روس کے اس مزید پڑھیں

منشیات کی سمگلنگ کرنے والے جعلی میجر کا اقبالی بیان سامنے آگیا

جعلی میجر بن کر منشیات کی سمگلنگ کرنے والے شخص کا اقبالی بیان سامنے آگیا۔ قوم اور آرمی سے معافی مانگ لی۔ سینئر صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے اپنے ٹویٹر پر مجرم کے اقبالی بیان کی ویڈیو شیئر کر دی۔ اپنے اقبالی بیان میں مجرم کا کہنا تھا کہ اس کا نام اقبال علی ولد مزید پڑھیں

انتخابات التوا کیس: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا. عدالت  نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال خان مندوخیل کے 5 رکنی بینچ سے علیحدہ ہونے مزید پڑھیں

‘ آج سیاسی تاریخ کا اہم ترین دن ہے’، سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا۔ فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کا رد عمل سامنے آگیا۔ فیصلہ آنے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایمرجنسی مزید پڑھیں

اضافی نمبر دینے کا کیس: سپریم کورٹ نےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخودنوٹس کو ختم کردیا

سپریم کورٹ کے چھ رکنی لارجر بینچ  نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس 5 منٹ میں نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آرٹیکل 184 (3) کے تحت تمام از خود نوٹسز کی کارروائی ملتوی کرنے کے حکم کا جائزہ لینے کے لیے آج مزید پڑھیں

‘دو ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں’؛ بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج

جامعہ بلوچستان میں اساتذہ اور ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کلاسوں، ٹرانسپورٹ اور دفاتر کا بائیکاٹ کر دیا۔ جامعہ بلوچستان کے اساتذہ، ملازمین اور لوئر سٹاف کی مشترکہ تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف جامعہ کو ہر طرح کی مزید پڑھیں

امریکہ فلپائن میں مزید 4 فوجی اڈوں پر اپنی فوجیں متعین کرے گا

امریکی وزارت ِ دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ فلپائن میں مزید 4 فوجی اڈوں پر فوج تعینات کی جائے گی۔ پینٹاگون کی جانب سے ایک تحریری بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ فلپائن میں چار نئے اڈے جن میں کیمیلو اوسیاس، کیمپ میلچور ڈیلا کروز، بالاباک جزیرہ اور لال لو ایئرپورٹ شامل مزید پڑھیں

انتخابات التوا کیس: سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ آج سنائے گی

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج منگل کو سنایا جائے گا۔ جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال خان مندوخیل کے 5 رکنی بینچ سے علیحدہ ہونے کے مزید پڑھیں