اسرائیل نے شام سے اس کی حدود میں آنے والے ایک نا معلوم فلائنگ ابجیکٹ کو مار گرایا

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے  کہ اس نے شام سے ایک "نامعلوم پرواز کرنے والے جسم ” کو تباہ کر دیا ہے ۔ فوج کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک "نامعلوم فلائنگ آبجیکٹ” جو شام سے اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا، فضائیہ کے نگران  یونٹ مزید پڑھیں

سرحدوں سے غیر قانونی داخلہ و خروج کے دعوے کلیتاً بے بنیاد ہیں: آقار

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ملکی سرحدوں سے غیر قانونی داخلہ و خروج کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ آقار،  6 فروری کے قہرمان ماراش مرکز والے زلزلے کے بعد ،علاقے میں کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تحصیل کرک حان میں زلزلہ زدگان کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے 10 دنوں میں 90 لاکھ سے زائد مسلمانوں کی خانہ کعبہ کی زیارت

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رمضان کے پہلے 10 دنوں میں 90 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے خانہ کعبہ کی زیارت کی۔ سعودی عرب حرمین امور کی صدارت نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس موضوع پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ مسجد نبوی  ڈائریکٹریٹ  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

‘چیف جسٹس وہاں کھلواڑ کر رہے ہیں جہاں آئین پہلے ہی بہت واضح ہے’

الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں، فل کورٹ بھی ہوتا تو یہی فیصلہ آنا چاہئیے تھا مگر حالات کچھ ایسے ہیں جن میں یہ ممکن نہیں ہے۔ جو مسائل مجھے اور آپ جیسے عام لوگوں کو نظر آ رہے ہیں وہ عدلیہ کے سربراہ کو کیوں نہیں نظر آتے؟ وہ کیوں سمجھتا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف دائر ریفرنس پر کارروائی کی جائے؛ قاضی فائز عیسیٰ اور طارق مسعود نے خط لکھ دیا

سپریم کورٹ کے دو جسٹس صاحبان نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کے نام خط لکھ کر ان سے کونسل کا اجلاس بلانے کی اپیل کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف بھجوائے گئے ریفرنس پر کارروائی کی جائے۔ خط لکھنے والے جسٹس صاحبان میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات کے الزامات کی تردید کی ہے

پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات کے الزامات کی تردید کی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے نجی ٹیلی ویژن  کو  بیان میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات قائم کیے جانے کے الزامات کے حوالے سے کہا کہ ہماری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی مزید پڑھیں

اسرائیلی قوتوں کی چھاپ مار کاروائی،مزاحمت پر دو فلسطینی ہلاک

 اسرائیلی قوتوں  نے مغربی کنارے کے شہر نابلوس پر چھاپے کے دوران  دو فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ۔  فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں نے نابلوس میں ایک چھاپے کے دوران دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ۔  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  نابلوس  کے محلے المحافیہ میں چھاپے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کر لیا

سعودی عرب اور دیگر اوپیک ممالک نے بازار کے استحکام کے لیے رضاکارانہ بنیادوں پر تیل کی پیداوار میں یومیہ ساڑھے لاکھ بیرل کمی کا اعلان کیا ہے۔ خبر کے مطابق، سعودی عرب اور روس سمیت وزارتی پینل کی ورچوئل ملاقات کے بعد گروپ سے توقع کی جا رہی تھی کہ وہ پہلے سے طے شدہ مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ صباح: "وزارت خارجہ کی طرف سے امریکہ اور یونانی قبرصی انتظامیہ کو  واضح انتباہ” وزارت خارجہ نے نیو جرسی سٹیٹ نیشنل گارڈ آف یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکہ کی طرف سے یونانی قبرصی انتظامیہ کے ساتھ  معاہدے پر دستخط کرنے مزید پڑھیں

عراق کے ترکیہ کے ساتھ سٹریٹیجک منصوبوں پر کام ہو رہا ہے، عراقی وزیر اعظم

عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کا کہنا ہے  کہ ترکیہ کے ساتھ نئے سٹریٹیجک منصوبوں پر جلد عمل درآمد کیا جائے گا۔ عراقی وزیر اعظم سوڈانی نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ترکیہ کے ساتھ تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ "ہمارے ہمسایہ ملک ترکیہ کے ساتھ کئی ایک شراکت داریاں مزید پڑھیں