صحافی اعزاز سید نے بتایا کہ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو پاکستان کے سب سے بڑے رجسٹرڈ سٹیزن ڈیٹا بیس کا نگہبان ہے، موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اہل خانہ سے متعلق ڈیٹا لیک کرنے والوں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔ مبینہ طور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘لاپتہ افراد بازیاب کروائے جائیں’؛ ماما قدیر کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5000 روز ہو گئے
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کی جانب سے لگائے گئے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5000 دن مکمل ہو گئے۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ 5000 دنوں سے اس علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیھٹے ہیں۔ ماما قدیر گرمی میں کوئٹہ پریس کلب اور موسم سرما میں کراچی مزید پڑھیں
امریکہ، الاباما میں ایمبولنس ہیلی کاپٹر گرنے سے 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست الاباما میں ایمبولینس ہیلی کاپٹر گرنے سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے بیان کے مطابق ریاست برمنگھم میں ایک شخص کی جانب سے چہل قدمی کے دوران ناسازگی طبیعت کے مسائل کی اطلاع کے بعد ایمبولینس ہیلی کاپٹر کو علاقے کو روانہ کیا گیا۔ "یورو کاپٹر مزید پڑھیں
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان نے مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دیں
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان کی بحری افواج نے، شمالی کوریا کی طرف سے بڑھتے ہوئے میزائل خطرات کے مقابل باہمی ربط و ضبط کو تقویت دینے کے لئے، مشترکہ ‘آبدوز مقابل’ بحری مشقیں شروع کر دی ہیں۔ جنوبی کوریا وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں کے بین مزید پڑھیں
منتخب صوبائی حکومتوں کی موجودگی میں منصفانہ انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں: وفاقی حکومت
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ پنجاب اور کے پی میں منتخب حکومتوں کی موجودگی میں قومی اسمبلی کے منصفانہ انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔ ایک سینئر کورٹ رپورٹر نے ٹویٹر پر کہا کہ وفاقی حکومت نے ایک جامع بیان کے ذریعے سپریم کورٹ کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ صحافی نے مزید پڑھیں
پی آئی سی میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن پر ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف انکوائری شروع
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو 4 اپریل کو دوپہر بارہ بجے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے پی آئی سی میں مبینہ کرپشن پر سابق صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب نوٹسز کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں طلبی کے نیب نوٹسز کے خلاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کی درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی ڈویژن بینچ نے توشہ خانہ کیس میں طلبی کے نیب نوٹسز مزید پڑھیں
بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی آغا اقرار ہارون کی کتاب لانچ ہو گئی
بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی اور مصنف آغا اقرار ہارون کی کتاب ‘سپر کلاس قوموں پر کیسے حکمرانی کرتی ہے؟ پاکستان سے ایک کیس اسٹڈی’ کا جمعہ کو افتتاح کیا گیا۔ “سپر کلاس قوموں پر کیسے حکمرانی کرتی ہے؟ —پاکستان سے ایک کیس اسٹڈی” آزادی کے بعد سے اب تک پاکستان کو درپیش سیاسی اور مزید پڑھیں
جنرل باجوہ مزید ایکسٹینشن چاہتے تھے مگر نواز شریف نے انکار کردیا: عمران خان
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی آفر دینے کی تردید کر تے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی جنرل (ر) باجوہ کو لائف ٹائم ایکسٹینشن کا نہیں کہا۔ سابق آرمی چیف توسیع کے خواہاں تھے مزید پڑھیں
سعودی شاہی حکام کی نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کو عمرے کی دعوت
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سعود نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کو عمرے کے لیے مدعو کیا ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق نواز شریف 11 اپریل کو اپنی صاحبزادی مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ نجی طیارے میں سعودی عرب مزید پڑھیں