وزیراعظم کے لاہور ہیلی پیڈ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ واپس

حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کے گھر ہیلی پیڈ کی اپ گریڈ کا فیصلہ واپس لے لیا۔ دی فرائیڈے ٹائمز (ٹی ایف ٹی) کی جانب سے خصوصی رپورٹ شائع ہونے کے بعد پنجاب حکومت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہیلی پیڈ کو اپ گریڈ مزید پڑھیں

جمہوریہ کونگو میں کشتی ڈوب گئی،6 افراد ہلاک 64 لا پتہ

جمہوریہ کونگو کی جھیل کیوو میں ایک کشتی ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک اور 64 لا پتہ ہو گئے۔ بتایا گیا ہےکہ اس کشتی پر ڈیڑھ سو  افراد سوار تھے جس میں سے چھ افراد ہلاک اور 64  لا پتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کشتی گوما نامی شہرجارہی تھی ،جس پر مزید پڑھیں

صومالیہ: ATMIS فورسز کے کانوائے پر حملہ، 3 شہری ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں افریقہ یونین کی ٹرانزیشن مشن ATMIS فورسز  کے کانوائے پر بم حملے کے نتیجے میں 3 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ صومالیہ کے پولیس افسر عثمان احمد نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ موغادیشو میں ATMIS فورسز کے کانوائے کو ہدف بنا کر کئے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے چھ سیاح ہلاک

بھارتی ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے چھ سیاح ہلاک ہو گئے۔ بھارت کے این ڈی ٹی وی چینل کے مطابق، ملک کے شمال مشرق میں ریاست سکم کے ناتھو لا ماؤنٹین پاس پر مقامی وقت کے مطابق 12:20 پر برفانی تودہ گرا۔ برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں چھ سیاح ہلاک ہو گئے۔ مزید پڑھیں

فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کشیدگی بڑھائے گی،اقدامات کریں گے:کریملن

روسی صدارتی ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت سے کشیدگی بڑھے گی،ہم اپنی سلامتی سے متعلق تدابیر لیں گے۔ ترجمان نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا ۔ پیسکوف نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے کہا مزید پڑھیں

مغربی آٹوموبائل کمپنیوں نے روس میں اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے، پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ مغربی آٹوموبائل کمپنیوں نے روس میں اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے اور کہا ہے کہ ملک کی پیداوار میں سب سے زیادہ کمی آٹو موبائل  سیکٹر میں ہوئی ہے۔ ٹولا کے علاقے میں ٹرین کے انجن کے کارخانے کے دورے کے دوران، پوٹن نے ملک مزید پڑھیں

ترکیہ کی قومی الیکٹرک  کارتوگ آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف  کو پیش کردی گئی

ترکیہ کی مقامی  اور  قومی الیکٹرک  کارتوگ کو  آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف  کو بھی  پیش کردی گئی ہے۔ الہام علی ایف نے دارالحکومت باکو میں منعقدہ ایک تقریب میں اناطولین رنگ کی  توگ گاڑی کو  وصول کیا ہے۔ وزیر  صنعت اور ٹیکنالوجی مصطفی ورانک نے  توگ  گاڑی کی چابی  علی ایف کو پیش مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

آسٹریلیا نے بھی  سلامتی خدشات پر چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔ خبر کے مطابق، وزیر اعظم انتھونی البانی نے محکمہ داخلہ کے جائزے کی تکمیل کے بعد ٹک ٹاک کے استعمال پر حکومتی سطح پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ آسٹریلیا سرکاری آلات میں ٹک ٹاک مزید پڑھیں

ترکیہ میں دہشت گرد تنظیموں اور افراد کے اثاثے منجمد کردیے گئے

ترکیہ میں دہشت گرد تنظیموں PKK/KCK، داعش اور MLKP (مارکسسٹ لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی) سے تعلق رکھنے والے متعدد  افراد کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ   کے  "اثاثہ منجمد کرنے کے فیصلے ” کو سرکاری گزٹ میں شائع ہونے کے بعد نافذ العمل  کردیا گیا ہے۔ اس فیصلے کی رو سے مزید پڑھیں

فرانس میں مسلمانوں اور غیر ملکیوں کے خلاف کاروائی کی منصوبہ بندی کرنے والے گروپ کا انکشاف

فرانس نے ٹیلی گرام سے مسلمانوں سمیت مختلف  شخصیات اور مساجد پر حملوں کی منصوبہ بندی  چیٹ گروپوں  کو بند کرنے  کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے یہ  ایکشن اس وقت لیاجب  تاجمات نامی   ٹویٹر اکاؤنٹ نے میں عربوں، مسلمانوں اور سیاہ فاموں کے خلاف حملوں کی اپیلیں کرنے والے  ایک  ٹیلی گرام گروپ مزید پڑھیں