نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم جاپان میں نیٹو کا سفارتی مشن کھولیں گے۔ اسٹولٹن برگ اور جاپانی وزیر خارجہ یاہاشی یوشی ماسا نے برسلز میں نیٹو کے وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ سیکریٹری جنرل نے کہا کہ جاپان کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فن لینڈ کی نیٹو رکنیت نے نیٹو اور یورپی یونین کو مزید قریب کر دیا ہے، بوریل
یورپی یونین خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل نے کہا کہ "فن لینڈ کے الحاق کے بعد، یورپی یونین کے 27 میں سے 22 رکن نیٹو کی چھت تلے آگئے ہیں ،” جس نے یورپی یونین کو نیٹو کے مزید قریب کیا ہے ، یہ چیز ہمیں ایک ساتھ زیادہ مزید پڑھیں
روس: ہم امریکہ کے ساتھ اختلافات کے شدید ترین دور میں ہیں
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگے ریابکوف نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ اختلافات کے شدید ترین مرحلے میں ہیں۔ سپٹنک ریڈیو کے لئے انٹرویو میں ریابکوف نے روس اور امریکہ کے باہمی تعلقات میں شدید تناو کی طرف اشارہ کیا اور کہا ہے کہ ” حالِ حاضر میں ہم امریکہ کے ساتھ مزید پڑھیں
فن لینڈ کی نیٹو رکنیت روس کے لیے خطرہ تشکیل دیتی ہے، روس
روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے واضح کیا ہے کہ فن لینڈ کی نیٹو رکنیت روس کے لیے خطرہ تشکیل دیتی ہے۔ پیسکووف نے دارالحکومت ماسکو میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ فن لینڈ کی رکنیت ہمارے لیے خطرہ تشکیل دیتی ہے ، یقیناً، یہ ایک ایسا واقعہ ہے جو یورپی مزید پڑھیں
ترکیہ کے زلزلہزدہ علاقوں میں 345 خیمہ شہر اور 305 کنٹینر شہرآباد کیے گئے ہیں
6 فروری کو آنے والے زلزلوں سے متاثرہ علاقوں میں 345 خیمہ شہر اور 305 کنٹینر شہر قائم کیے گئے ہیں ۔ وزارت داخلہ نے مارچ کے لیے زلزلہ زدہ علاقوں کے کاموں کا ڈیٹا شیئر کیا ہے۔ اس کے مطابق زلزلے سے متاثرہ 8 صوبوں کے 345 خیمہ شہروں میں کل 656 ہزار 553 مزید پڑھیں
‘معلوم ہوتا ہے الیکشن تحریک انصاف نے نہیں، عدالت انصاف نے لڑنا ہے’
چیف جسٹس اور ساتھی ججز نے آنے والے چیف جسٹس کے ساتھ معزز ججوں والا سلوک نہیں کیا۔ یہ خوف زدہ ہیں اور بوکھلاہٹ میں اس قسم کے فیصلے کر رہے ہیں۔ لگتا ہے یہ الیکشن تحریک انصاف نے نہیں بلکہ عدالت انصاف نے لڑنا ہے۔ ان کے خوف میں اتنا اضافہ ہو گیا ہے مزید پڑھیں
امریکہ یوکرین کو 2.6 بلین ڈالر کی نئی فوجی امداد فرہم کرے گا
امریکہ یوکرین کو 2.6 بلین ڈالر کی نئی فوجی امداد دے گا۔ امریکی وزارت خارجہ اور دفاع نے نئی فوجی امداد کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کو 2 ارب 100 ملین ڈالر کی فوجی امداد یوکرین سیکیورٹی انیشیٹو (USAI) مزید پڑھیں
امریکی ایوانِ نماءندگان کے وفد کا دورہ یوکرین
امریکی ایوان نمائندگان کے ایک وفد نے یوکرین کا دورہ کیا اور صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی۔ ایوان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سپیکر ریپبلکن مائیک ٹرنر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انہوں نے ایک وفد کے ساتھ یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کیا اور زیلنسکی سے ملاقات کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
فرانس کے بعد برطانیہ میں بھی سرکاری ملازمین ہڑتال کریں گے
فرانس میں ہڑتالوں کی کاروائیاں برطانیہ میں سرایت کرنی شروع ہو گئی ہیں۔ برطانیہ کے ماحولیاتی ادارے کے ہزاروں ملازمین نے چار روزہ ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ ان ملازمین کی نمائندگی کرنے والی ایک یونین نے بتایا کہ مزدور اس ماہ اجرت کے تنازع پر چار روزہ ہڑتال پر جائیں گے۔ یونیسن مزید پڑھیں
چین کے بحری بیڑے نے آبنائے تائیوان میں مشقیں شروع کر دیں
چین کے بحری بیڑے نے، تائیوان کی لیڈر سائی انگ۔وین کے آج متوقع دورہ امریکہ سے قبل، آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ مشقوں کا ، سائی کے امریکی کانگریس کے اسپیکر کیوین میکرٹی اور کانگریس کے وفد کے ساتھ آج متوقع مذاکرات سے قبل، شروع ہونا مرکزِ توجہ بنا ہے۔ سائی مزید پڑھیں