انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام انٹیلی جنس آپریشن میں پکڑا گیا

سیکیورٹی فورسز کا ہائی پروفائل انٹیلی جنس آپریشن کامیاب، لیڈ انٹیلی جنس ایجنسی نے انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے کو  گرفتار کرلیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ سکیورٹی فورسز  نے انٹیلی جنس آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں

مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیل حملوں کے خلاف عالمی ردعمل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر حملے میں اسرائیل سکیورٹی فورسز کے پُر تشدد مناظر  دہشت انگیز ہیں۔ اقوام متحدہ  سیکرٹری دفتر کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس کانفرنس میں مسجدِ اقصیٰ پر حملے کے بارے میں کہا ہے کہ "اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

یوکرین میں شدید جھڑپیں جاری

یوکرین میں تقریباً 14 ماہ سے جاری روس-یوکرین جنگ کے دائرہ کار میں، ڈونیٹسک کے علاقے میں فرنٹ لائن پر شدید ترین جھڑپیں جاری ہیں۔ جب کہ دونوں فوجوں کے درمیان لوہانسک، کھرکیو، کھیرسن اور زاپوریزیہ میں جھڑپیں جاری ہیں، سب سے زیادہ جھڑپیں بہموت، ایودیوکا، مارینکا اور ڈونیٹسک علاقے کے اُگلیدر سمتوں میں   ہو مزید پڑھیں

آق قویو پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں روس کی ضروری نمائندگی کی جائے گی: پیسکوف

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے ضلع مرسین میں آق قویو پاور پلانٹ کی 27 اپریل کو متوقع افتتاحی تقریب میں روس کی ضروری شکل میں نمائندگی کی جائے گی۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں ایجنڈے کے موضوعات  سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔ صدر ولادی میر مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ  سٹار: "صدرایردوان  کا اسرائیل  سے متعلق شدید ردِ عمل " صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز مسجد الاقصی پر اسرائیلی فوجیوں کے دھاوے کے بارے میں اپنے  بیان  میں   کہا ہے  ’’ان حملوں کے سامنے ترکیہ خاموش نہیں مزید پڑھیں

سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات،سفارتی تعلقات بحال کرنےکا اعلان

 سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے چین میں متعین سفیر اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ خبر کے مطابق، دونوں ممالک کے عہدیداروں کے درمیان 7 سال بعد  یہ پہلی ملاقات مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے جوہری جنگ کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے خطے میں جاری جنگی مشقوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جوہری جنگ کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی KCNA  کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقوں سے صورتحال  جوہری جنگ کے دہانے کی طرف جا رہی ہے یہ مشترکہ مشقیں جارحانہ اقدام مزید پڑھیں

ترکیہ کی مقامی الیکٹرک کار کے دنیا بھر میں چرچے

ترکیہ کی مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک  کار  توگ  پر ٹیکنالوجی کی دنیا کی نظریں مرکوز ہیں۔ امریکی MIT ٹیکنالوجی ریویو نے  توگ  کو "ترکی کی مستقبل کی اقتصادی ترقی کی علامت” کے طور پر  پیش کیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کو دی جانےوالی پہلی توگ گاڑی  کے بعد  اس گاڑی میں بڑی مزید پڑھیں

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ اور جہانگیر ترین سے رابطے بری طرح ناکام

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے ایک رہنما کا فوجی اسٹیبلشمنٹ کے درمیانے لیول کی قیادت سے رابطہ ہوا۔ مذکورہ رہنما سے عمران خان کی گارنٹی مانگی گئی تو انہوں نے جواب دیا کہ میرے سمیت پارٹی کا کوئی بھی رہنما یہ گارنٹی نہیں دے سکتا۔ اس پر بات چیت ختم ہو مزید پڑھیں

ہم 20 اپریل کو بحیرہ اسود قدرتی گیس کا افتتاح کر دیں گے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان 20 اپریل کو فلیوس میں، متوقع تقریب کے ساتھ ،بحیرہ اسود سے  خشکی پر لائی گئی قدرتی گیس کا افتتاح کریں گے۔ صدر ایردوان نے بعض ٹیلی ویژن چینلوں کی مشترکہ براہ راست نشریات میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ اس سوال کے جواب میں کہ "کیا مزید پڑھیں