یمن نے ایران کے 3 ٹن منشیات لدے بحری جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا

حکومتِ یمن نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایران کے ایک بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے جس پر 3 ٹن منشیات لدی ہوئی ہیں۔ یمن کے وزیر اطلاعات معمر الااریانی نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ کوسٹ گارڈ فورسز نے ملک کے مشرق میں صوبہ مہرہ کے  کھلے مزید پڑھیں

مسجد الاقصی پر حملے مستقل طور پر بند کیے جانے چاہیے: چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے اسرائیل سے مسجد الاقصی پر حملے مستقل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کے بعد وزیر  خارجہ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی  محل  میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ مسجد الاقصی پر اسرائیل کے چھاپوں کے مزید پڑھیں

لبنان، اسرائیلی حملوں سے متاثرہ علاقوں میں یونی فل اور لبنان فوج کے جائزے

لبنانی فوج اور اقوام متحدہ کی عبوری امن فوج نے سور شہر کے قریب اس علاقے کا معائنہ کیا جہاں اسرائیل نے حملہ کیا تھا۔ UNIFIL اور لبنانی فوج کے سپاہیوں کے ایک گروپ سور کے شہر میں واقع فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ ارشادیہ  کے جوار کا جائزہ لیا  جسے اسرائیلی فضائی حملوں کا مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل میں ہونے والی ملاقوات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ وزیر خارجہ  میود چاوش  اولو   بھی اس ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔

صدر مملکت عارف علوی نےسپریم کورٹ بل نظر ثانی کے لیے واپس بھیج دیا

اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی توثیق کھٹائی میں پڑ گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے عدالتی اصلاحات سے متعلق بل نظر ثانی کے لیے واپس کر دیا۔ صدرِپاکستان نے عدالتی اصلاحات بل 2023 آئین کےآرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست پر مزید پڑھیں

ترک  سیاست دانوں کی اسرائیل کی مذمت

ترک  سیاست دانوں نے مسجد الاقصی کی دو روزہ ناکہ بندی کے بعد آدھی رات کو اسرائیل کی جانب سے غزہ پر شروع کیے گئے حملے پر اپنے شدید   ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ترکیہ کی  قومی اسمبلی کے اسپیکر   مصطفیٰ  شَن توپ نے سوشل میڈیا پر  بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکہ: ہمارا دورہ تائیوان، چین کے لئے، ایک اشارہ ہے

امریکہ ایوان نمائندگان کی  خارجہ تعلقات کمیٹی  کے سربراہ مائیکل میک کال کی زیرِ صدارت وفد نے تائیوان کے  دورے پر ہے۔ اطلاع کے مطابق کمیٹی کے سرکاری ویب سائٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق میک کال کی زیرِ قیادت اور ڈیموکریٹس اور ریپبلکن اسمبلی ممبران پر مشتمل وفد نے ایشیائی ممالک کے دورے مزید پڑھیں

اسرائیل نے فلسطین کے بعد لبنان پر بھی حملے شروع کر دیے

  اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر حملے جاری ہیں تو  اس نے لبنان پر حملے شروع کرنے  کی اطلاع دی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی فورسسز فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کو لبنان  کے اندر اپنی کاروائیاں کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔ بیان میں مزید پڑھیں

کینیڈا، کیوبیک اور انٹاریو ریاستوں میں شدید طوفان کی وسیع پیمانے پر تباہ کاریاں

کینیڈا کے صوبوں کیوبیک اور اونٹاریو میں آنے والے شدید طوفان کے باعث دو افراد ہلاک ہو گئے۔ کیوبیک کے وزیر اعلی فرانچوئس لیگلٹ نے اعلان کیا کہ ایک شخص درخت کے نیچے گر کر ہلاک ہوا ہے تواونٹاریو میں درخت کی ٹہنیاں گرنے سے ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ ہائیڈرو کیوبیک الیکڑک فرم مزید پڑھیں