پنجاب کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے میں سی ٹی ڈی کا کردار اور قربانیاں قابل ستائش ہیں۔ آئی جی پنجاب نے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ہیڈکوارٹرز پنجاب کا دورہ کیا۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں سے خطاب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مسجد اقصی ٰ اور فلسطینیوں پر حملوں کو کسی بھی وقت قبول نہیں کیا جا سکتا۔، ترکیہ
وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ مسجد اقصی ٰ اور فلسطینیوں پر حملوں کو کسی بھی وقت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ میولود چاوش اولو نے فلسطینی وزیر خارجہ ریاض مالکی اور اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن سے ٹیلی فونک رابطے کیے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر مزید پڑھیں
روس، امریکی سلامتی کے لیے خطرہ تشکیل دینے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے روس سے متعلہ "قومی ایمرجنسی” کے عمل درامد کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جو ان کے بقول قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق، بائیڈن نے کانگریس کو مطلع کیا کہ وہ 15 اپریل 2021 کو اعلان کردہ روسی "قومی ایمرجنسی” کے صدارتی حکم مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کے قازاقستان اور قطری وزرا خارجہ سے ٹیلی فونک مذاکرات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے قازقستانی ہم منصب مرات نورتیلیو، اپنے سینیگالی ہم منصب Aissata Tall Sall اور قطری وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الا ثانی کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، چاوش اولو نے قازقستان کے وزیر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایس آئی کو کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے بانی گلزار امام کی گرفتاری کے شاندار آپریشن پر آئی ایس آئی کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر حساس ادارے کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بی این اے کے مزید پڑھیں
وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے تین روز قبل مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔ وزیرعظم ہاؤس میں مشکوک شخص کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس سمیت تمام سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں تاہم سی ٹی ڈی اہلکاروں نے مشکوک شخص کو مزید پڑھیں
پنجاب میں انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے: رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ 90 دن میں تو پنجاب کے الیکشن نہیں ہو سکتے اور یہ بات اب پتھر پر لکیر ہے۔ جب سپریم کورٹ کا کوئی حکم ہی موجود ہی نہیں تو پھر کس فیصلے کی تائید اور پیروی کی جائے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں وزیر داخلہ مزید پڑھیں
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، صوبائی کابینہ کی معزولی کیلیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور صوبائی کابینہ کی فوری معزولی کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں با ضابطہ درخواست دائر کر دی گئی۔ شیخ امتیاز محمود نے بتایا کہ مزید پڑھیں
پاکستان آئی ایم ایف کا ممبر ہے بھکاری نہیں: اسحاق ڈار
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کی کانفرنس کے لیے امریکا نہ جانے کی وجوہات بتادیں۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا ممبر ہے بھکاری نہیں ہے. آئی ایم ایف مجھے کانفرنس میں شرکت سے نہیں روک سکتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا مزید پڑھیں
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کے دوران 111 افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے۔ تعلیم، توانائی اور ٹرانسپورٹیشن کے شعبوں کے ملازمین نے ملک بھر میں حکومت کی پنشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دارالحکومت پیرز اور ملک کے 370 مقامات پر ریٹائرمنٹ مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ پیرس میں مزید پڑھیں