ترکیہ میں ریاست اور قوم ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں : وزیر قومی حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے کہا کہ 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے فوراً بعد ریاست اپنے شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور قوم اپنی ریاست کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیر آقار نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ کے غازی  فوجی میس  اپنے بیان میں کہا کہ ترک مسلح افواج زلزلے کے پہلے ہی مزید پڑھیں

عالمی بینک نے امسال ترک معیشت کی شرح نمو 2.7 فیصد سے بڑھا کر 3.2 فیصد کر دی

عالمی بینک نے اس سال ترکیہ کی معیشت کی شرح نمو 2.7 فیصد سے بڑھا کر 3.2 فیصد کر دی ہے۔ بینک کی جانب سے یورپ اور وسطی ایشیا کے خطے کے لیے تیار کی گئی اکنامک اپڈیٹ رپورٹ میں ترکی کی معیشت کے حوالے سے بھی تخمینہ  پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

کسی نئی سرد جنگ کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کا  یا کسی نئی سرد جنگ کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ جریدہ کریٹر  کے لئے انٹرویو میں امریکہ۔چین کشیدگی، ایران۔سعودی عرب قربت اور خارجہ پالیسی کی پیش رفتوں کا جائزہ لیتے  ہوئے  صدر ایردوان نے  کہا مزید پڑھیں

42ویں استنبول فلم فیسٹویل کا آغاز

استنبول فاؤنڈیشن فار کلچر اینڈ آرٹس (İKSV) کے زیر اہتمام اس سال 42 ویں بار منعقد کیا گیا، "استنبول فلم فیسٹیول” کا آغاز Kadıköy میونسپلٹی ثریا  اوپرا  میں شروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی تقریب  کے موقع پر پہلا   سینما آنر ایوارڈاداکار  قائے حان یلدیز اولو کو پیش کیا گیا۔  یلدیز اولواس  تقریب میں شرکت نہیں کر مزید پڑھیں

ٹریفک وارڈن کی بہادری سے مسلح شخص پکڑا گیا

ٹریفک وارڈن ایوب بھٹی نے بہادری اور جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلح شخص کو دبوچ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ذیشان نامی موٹرسائیکل سوار چرچ چوک کی جانب سول ڈیفنس چوک پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہورہا تھا۔ ایوب بھٹی نے تعاقب کرتے ہوئے ملزم کو پکڑ لیا اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک اورمقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بات کرنے پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔عمران خان کیخلاف مقدمہ مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن جاری رکھنے اور مزید تیز کرنے پر اتفاق

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ختم ہو گیا۔ ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کے معاملات پر فیصلہ سازی کرنے والی کمیٹی کا 2 گھنٹے جاری رہا جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سمیت تینوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سمیت تمام اداروں کو اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھانی ہوں گی: جسٹس اطہرمن اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی نوٹ جاری کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ سمیت تمام اداروں کو اپنی انا ایک طرف رکھ کر آئینی ذمہ داریاں نبھانی ہوں گی۔ جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ 25 صفحات پر مشتمل ہے۔تفصیلی نوٹ میں جسٹس مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز کا تمام متعلقہ اداروں پر قانون کی حکمرانی کا احترام کرنے پر زور

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے ، فل کورٹ بنایا جائے، اس کا فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، فل کورٹ کا مطالبہ مان لیا جاتا تو کون اس کے فیصلے سے اختلاف کرتا، عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے لیکن قانون سب کیلئے برابر ہونا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کےلئے ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق انتخابی مہم کے دوران الیکشن کمیشن، عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف کوئی بات کرنے اور صدر، وزیراعظم سمیت وزرا کے انتخابی حلقے میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری مزید پڑھیں