صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بات چیت کے دوران ترکیہ ایران تعلقات اور مسجد الاقصی پر اسرائیل کے حملوں سمیت علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران صدر ایردوان نے فلسطین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘پارلیمان اور عدلیہ کی لڑائی کو نہ روکا گیا تو عدالتی بریک ڈاؤن ہو سکتا ہے’
حکومت اگر ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز لے آتی ہے تو اطہر من اللہ کے نوٹ سے انہیں فائدہ مل سکتا ہے لیکن ایسا ہوتا ہے تو پی ٹی آئی قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنسز لے آئے گی۔ ایک کھچڑی پک رہی ہے اور اس کو روکا نہ مزید پڑھیں
یمن میں بم حملے میں حملہ آوروں سمیت افراد ہلاک
یمن کے دارالحکومت صنعا میں مسافر بس پر بم حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی نام نہاد وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالخالق الاعجری کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت صنعا میں ایک مسافر بس پر بم حملہ کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے علاقائی سرغنہ کو غیر فعال کردیا گیا
دہشت گرد تنظیم PKK کے علاقائی سرغنہ علی شیر انتقام جس کا کوڈ نام ایمرہ آرپاک تھا اور جس کا نام دہشت گردوں کی مطلوبہ فہرست میں اورنج کیٹگری میں شامل تھا کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ علاقے میں کیے جانے والے فوجی آپریشن کے دوران حقاری الندوز کے علاقے کو دہشت گردی سے مزید پڑھیں
ترکیہ کا 1994 میں جمہوریہ روانڈا میں انسانیت کی حالیہ تاریخ کے بدترین نسل کشی پربیان
ترکیہ نے 1994 میں جمہوریہ روانڈا میں انسانیت کی حالیہ تاریخ کے بدترین مظالم میں سے توتسیوں کی نسل کشی کی یاد منائی جا رہی ہے۔ وزارت خارجہ نے روانڈا میں توتسیوں کے خلاف نسل کشی کی برسی کے موقع پر ایک تحریری پیغام جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ توتسیوں کے مزید پڑھیں
ڈبلیو ایچ او نئی وباوں کے پیش نظر کسی تدابیری معاہدے کے قیام کا متمنی ہے
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے رکن ممالک نے مستقبل میںرونما ہو سکنے والی وبائی امراض سے بچاؤ، اس کے خلاف تیاری اور ردعمل سے متعلق عالمی معاہدے پر مذاکرات کو کس طریقے سے آگے بڑھانے کے معاملے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایک تحریری بیان کے مطابق، ڈبلیو ایچ او کے 194 مزید پڑھیں
بلوچستان؛ 2023 میں سڑکوں پر حادثات میں 185 افراد ہلاک، 461 زخمی ہوئے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 264 ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 185 افراد ہلاک اور 461 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ان حادثات میں مجموعی طور پر 646 خاندان متاثر ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بیش تر حادثات کاروں کے ساتھ پیش آئے جن مزید پڑھیں
مختلف انکوائریاں اور مقدمات آخری مراحل میں ہیں: ڈی جی اینٹی کرپشن
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ اینٹی کرپشن کی مختلف انکوائریاں اور مقدمات آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ ماضی میں جو غلطیاں کی گئیں ہم نہیں دہرائیں گے۔ نیا دور کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چھٹہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
برطانوی عدالت کا جائیدادوں کے کیس کا فیصلہ غیر منصفانہ ہے: الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین نے کہا ہے کہ لندن ہائی کورٹ کے پراپرٹی ڈویژن کی جانب سے ایم کیو ایم پی کے حق میں لندن کی چھ جائیدادوں سے متعلق حالیہ فیصلہ انصاف کی دھجیاں اڑا دینے والا ہے کیونکہ عدالت کی جانب سے کئی اہم حقائق کو نظر مزید پڑھیں
سویڈش پولیس نے عدالت کے قرآن کریم کو نذر آتش لرنے کے حکم نامے کے خلاف اعلی عدالت سے رجوع کر لیا
سویڈش پولیس نے سویڈن کی انتظامی عدالت کے قرآن کریم کو نذرِ آتش کرنے کی اشتعال انگیزی کے فیصلے پر اعتراض کیا ہے۔ سٹاک ہویڈش پولیس نےم پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہ فروری میں قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کی کوشش میں ہونے والے دو مزید پڑھیں