ایران بھر میں طالبات کو زہر دینے کے پراسرار واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس نے کئی مہینوں سے ملک کو ہلا کر رکھا ہوا ہے، مقامی میڈیا کے مطابق، گزشتہ روز متعدد اسکولوں کی مزید درجنوں طالبات کو زہر دیا گیا۔ خبر کے مطابق،گزشتہ سال نومبر کے آخر سے ان واقعات کی لہر میں اضافہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برکینا فاسو میں مسلح حملہ،44 افراد ہلاک
برکینا فاسو کے شمال میں ہوئے دہشتگرد حملے میں 44افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، بعض نامعلوم مسلح افراد نے ساحل نامی علاقے میں واقع کوراکو اور ٹون ڈوبی دیہاتوں پر حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں 44 افراد ہلاک ہو گئے جس کی ذمے داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں
ترکیہ سے زیورات کی برآمدات میں اضافہ
سال کی پہلی سہ ماہی میں ترکیہ میں زیورات کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 31.1 فیصد اضافہ ہوا اور اس کی مقدار 1 ارب 683 ملین تک ڈالر رہی۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق مارچ میں اس شعبے کی برآمدات مزید پڑھیں
یوکرین کی شامی حکومت کے خلاف 50 سال کے لیے سیکٹرل پابندیوں کے نفاذ کی تجویز
یوکرینی وزیر اقتصادیات یولیا سویرید ینکو کا کہنا ہے کہ حکومت ِ یوکرین نے شامی حکومت کے خلاف 50 سال کے لیے سیکٹرل پابندیوں کے نفاذ کی تجویز پیش کی ہے۔ وزارت کے تحریری بیان کے مطابق وزارتی کونسل نے شامی حکومت پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی تجاویز کو یوکرین کی قومی سلامتی اور مزید پڑھیں
اسرائیل راکٹ سے اشتعال انگیزی نہ کرنے تک غزہ اور لبنان پر حملے نہیں کرے گا، اسرائیلی ذرائع
اسرائیلی اعلی سطحی عہدیداروں کا کہنا ہے جب تک اسرائیل کے خلاف راکٹ حملے نہیں کیے جاتے ہم غزہ اور لبنان پر حملے نہیں کریں گے۔ اسرائیل پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن سے بات کرتے ہوئے، اسرائیلی "سینئر” حکام کہ جن کے ناموں کو خفیہ رکھا گیا ہے کا کہنا ہے کہ لبنان سے راکٹ حملے کے مزید پڑھیں
0 20 اپریل سے ترکیہ کی قدرتی گیس کو اس کے مرکزی پراسسنگ کارخانے تک پہنچانے کا عمل شروع
وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کو قدرتی گیس کی فیلوس نیچرل گیس ایڈمنسٹریشن کارخانے تک رسائی ممکن بن جائیگی۔ زونگل داق میں میں بیان دیتے ہوئے، وزیر دونمیز نے کہا کہ توانائی، قدرتی وسائل اور دیگر تکنیکی پہلوؤں پر ترکیہ کا غیر ملکی وسائل پر انحصار حالیہ مزید پڑھیں
امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے اصل ذمہ دار جو بائیڈن ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے افغانستان سے انخلا کے اصل ذمہ دار جو بائیڈن ہیں۔ اپنی سوشل میڈیا سائٹ، TruthSocial پر اپنی پوسٹ میں، ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو نشانہ بنایا ہے ، جس کا یہ موقف ہے کہ افغانستان سے انخلا کے عمل کے دوران درپیش مزید پڑھیں
یوکرینی صدر کی کریمیائی ترکوں کے افطار پروگرام میں شرکت
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے کیف کے جوار میں واقع چائکی گاو ں میں مقیم اور "یکجہتی” کے نام سے منسجہتی” کے نام سءےنام سءے کیف کےوب کریمیائی مسلمانوں کے ایک سنٹر میں افطار پروگرام میں شرکت کی۔ ترکیہ کے کیف میں سفیر یاعمور احمد گل درے ، کریمین تاتار ترکوں کے رہنما اور مزید پڑھیں
اسرائیل ، فلسطین اور لبنان میں پُر گتشدد واقعات کا سد باب کیا جئے، جوزف بوریل
یورپی یونین نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین ، اسرائیل اور لبنان میں حالیہ ایام میں طول پکڑنے والے پر تشدد واقعات پر خدشات رکھنے کا کہتے ہوئے ان واقعات کی مذمت کی ہے۔ اس موضوع پر اپنے بیان میں یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی، جوزپ بوریل نے یاد دلایا کہ مزید پڑھیں
صدر مملکت پارلیمنٹ کو قانون سازی نا سکھائیں: شیری رحمان
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل نظرثانی کیلئے واپس بھیجنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ شیری رحمان نے کہا ہے کہ صدرمملکت ملک کے صدر نہیں بلکہ ابھی بھی تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ صدر پارلیمنٹ کو قانون سازی مزید پڑھیں