ایران نے خلیج فارس کے پانیوں میں 270 ہزار لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے 4 بحری جہازوں کو قبضے میں لینے کا اعلان کیا ہے۔ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ سے وابستہ، ہرمزگان کی عدلیہ کے سربراہ مجتبی قاہرامانی نے ضبط کیے گئے جہازوں کے حوالے سے بیان دیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سعودی عرب سے یمن کو ایندھن کی امداد
یمن کی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے اور تجارتی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لیے سعودی عرب کی طرف سے بھیجی گئی 30 ہزار ٹن ایندھن کی امداد یمن کے عبوری دارالحکومت عدن پہنچ گئی ہے۔ سعودی عرب کے یمن کی نشاط و ترقیاتی پروگرام کے ٹویٹر اکاونٹ پر اس موضوع کے حوالے سے مزید پڑھیں
چین: امریکی جنگی بحری جہاز نے چینی بحری حدود کی خلاف ورزی کی ہے
چین نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑے کے جنگی بحری جہاز نے چین کے کھُلے سمندر میں غیر قانونی دخول کیا ہے۔ چین پیلپلز لبریشن آرمی نے کہا ہے کہ امریکی بحیری بیڑے کا کروز میزائل سے لیس ‘یو ایس ایس ملیوس’ جنگی بحری جہاز جنوبی بحیرہ چین کے ایک جزیرے کے قریب سے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا ایسٹر پر مبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم اناطولیہ کی سرزمین پر جہاں ماضی سے لے کر حال تک مختلف عقائد، ثقافتیں اور روایات آزادانہ طور پر امن و سکون کے ساتھ اپنے اتحاد، یکجہتی اور بھائی چارے مزید پڑھیں
ارب پتی روسی تاجر کی لگژری یاٹ ترکیہ کی بندر گاہ پر
روسی تاجر رومن ابراموچ کی "مائی سولاریس” نامی یاٹ نے معلا مارمارس بندرگاہ پر لنگر ڈالے ہیں۔ ابراموچ کی برمودا پرچم بردار یاٹ، جو موسم گرما کے دوران معلا کے کھلے سمندر میں سفر کرتی رہی تھی نے مارمرس کروز پورٹ پر لنگر ڈالے ہیں۔ 2دن میں بندرگاہ سے روانہ ہونے کی منصوبہ بندی کردہ مزید پڑھیں
ملاح کا سفر نامہ 06
ہماری کشتی، مسافر، بندرگاہ میں بند ہے۔ آج ہم ریزے میں اپنا سفر جاری رکھیں گے۔ کیونکہ سبز اور متاثر کن سطح مرتفع کو دیکھے بغیر ریزے کو چھوڑنا ناممکن ہے۔ بادلوں کو چھوتے ہوئے ان چشموں پر چڑھنا ایک مشکل کام ہوگا۔ تیز موڑ، تنگ اور کچی سڑکیں ہمارا انتظار کر رہی ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں
شام میں بارودی سرنگ پھٹ گئی،6 افراد ہلاک
شامی صوبے دیر الزور میں اسد انتظامیہ کے زیر کنٹرول علاقے میں دھماکہ ہوا جس میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ اسد انتظامیہ کی خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، دیر الزور کے جنوبی علاقے البشری میں کھمبیاں تلاش کرنے والے چھ افراد بارودی سرنگ ٹکرانے سے ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
روس: فرانس، مسئلہ یوکرین میں، ثالثی کے حق کا دعوی نہیں کر سکتا
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فرانس، مسئلہ یوکرین میں، ثالثی کے حق کا دعوی نہیں کر سکتا۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں روس۔یوکرین جنگ میں ثالثانہ کردار کے لئے فرانس کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا ہے مزید پڑھیں
ترکیہ، دنیا کا پہلا ڈراون بردار جنگی بحری جہاز کی ترک بحریہ کو حوالگی
دنیا کا پہلا اور ترکیہ کا سب سے بڑا مسلح ڈراون بردار بحری فوجی جہاز، جمہوریہ ترکیہ انادولو آج ترک بحریہ کے سپرد کیا جا رہا ہے۔ مئی 2019 میں سمندر میں اتارے گئے اور جون 2022 میں بحری قبولیت ٹیسٹ شروع کیے جانے والا انادولو جنگی بحری جہاز صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت مزید پڑھیں
فلسطینی انتظامیہ کا اسرائیل پر اشتعال انگیزیوں کا االزام
فلسطینی انتظامیہ نے اسرائیل پر اشتعال انگیزیوں سے مقبوضہ مشرقی القدس میں "مسجد الاقصی” کو "جنگی علاقے” میں تبدیل کرنےکا الزام عائد کیاہے۔ فلسطینی صدارتی ترجمان نبیل ابو رودینے نے فلسطینی سرکاری ایجنسی WAFA میں شائع ہونے والے ایک بیان میں مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی خلاف ورزیوں کے بارے میں متنبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں