سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے 18 ملین 700 ہزار ڈالر کا عطیہ

سعودی عرب میں شاہی خاندان نے ملک میں امدادی مہم کے لیے 18 ملین 700 ہزار ڈالر عطیہ کیے ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کی خبر کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے "احسان انسٹی ٹیوشن” کے زیر اہتمام "نیشنل ایڈ کمپین مزید پڑھیں

اس بات میں سچائی نہیں کہ مصر روس کو میزائل بھیج رہا ہے: کریملن

کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ  مصر سے روس کے لیے میزائل بھیجنے کی خبریں غلط ہیں۔  پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔ مصر کی طرف سے روس کو میزائل بھیجنے سے متعلق واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے حوالے سے پیسکوف نے مزید پڑھیں

روس کی روبیل میں ٹریڈ نے ڈالر اور یورو کو پیچھے چھوڑ دیا

بتایا  گیاہے  کہ روس کی برآمدی ادائیگیوں میں روبل کا حصہ ڈالر کے ہم پلہ ہو گیا ہے اور اس نے یورو کو پیچھے چھور دیا ہے۔ روس کے مرکزی بینک کی "فنانس سیکٹر اینڈ انسٹرومینٹس آؤٹ لک” رپورٹ میںیاد دہانی کرائی گئی ہے کہ روس نے مئی 2022 میں غیر دوست ممالک  سے  قدرتی مزید پڑھیں

قازقستان نے ڈیزل کی پیداوار 31 دسمبر 2024 تک روک دی

قازقستان میں طیاروں کے ایندھن،ڈیزل اور بیتومین گیس کی برآمد پر 31 دسمبر 2024 تک پابندی لگا دی گئی ہے۔ ملکی امور توانائی کے مطابق، قازقستان نے  یوریشیا اقتصادی تنظیم کے کسٹم علاقوں کے علاوہ دیگر ممالک کو پٹرول مصنوعات پر31 دسمبر 2024 تک پابندی عائد ہوگی ۔ اس پابندی کا مقصد اندرونی بازار میں طیاروں مزید پڑھیں

‘وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دینا عدلیہ کی صریح زیادتی ہے’

سپریم کورٹ کے صرف ایک وکیل کے کلائنٹس کے 600 ارب روپے کے ٹیکسوں پر عدالتوں نے سٹے آرڈر دے رکھے ہیں۔ آزاد کشمیر میں حکومت کچھ پروجیکٹس مکمل کرنا چاہ رہی تھی مگر اس پر عدالتوں نے سٹے دے رکھا تھا۔ اس پر عوامی نمائندے کا ردعمل تو سامنے آنا ہی تھا۔ یہ نااہلی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، ایم این اے عامر کیانی کو طلب کر لیا

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے اربوں روپے کی کرپشن کےمعاملے میں سابق گورنر سندھ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران اسماعیل اور ایم این اے عامر کیانی کو 13 اپریل کو طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے سابق گورنر سندھ  عمران اسماعیل  اور پی ٹی آئی  ایم این اے عامر مزید پڑھیں

پیرو: مسافر بس نہر میں جا گری، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی

جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں مسافر بس کے حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبہ ہواروچری  کی تحصیل  چیکلا میں موٹر وے پر عازم سفر  مسافر بس اُلٹ کر نہر میں جا گری۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی مزید پڑھیں

ترک وزراء نے ترکیہ کی پہلی مقامی الیکٹرک کار توگ کا استعمال شروع کردیا

ترکیہ کی سمارٹ کارتوگ  کو  ترک وزراء  نے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ وزیر انصاف بیکر بوزداع نے کل پہلی بار ترکیہ کی مقامی الیکٹرک کار توگ  پر ڈرائیونگ  کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے تاثرات  قلمبند کرواتے ہوئے کہا کہ آپ دوسری کاروں میں آواز سن سکتے ہیں، لیکن اس کار  کی  کوئی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے اجلاس میں روس اور امریکہ کی ایک دوسرے پر الزام تراشیاں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ‘اسلحہ برآمدات  میں قانونی خلاف ورزیوں’ کے زیرِ عنوان منعقدہ اجلاس میں روس اور امریکہ  نے یوکرین کی وجہ سے ایک دوسرے کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمیشنر برائے  ‘تخفیفِ اسلحہ ‘ ایزومی ناکامیتسو نے ” اسلحہ برآمدات میں روس کی قانونی خلاف ورزیاں” نامی اجلاس مزید پڑھیں

مارمریس کے ساحل کے قریب کشتی میں سوار 14 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ  بچا لیا گیا

موعلا کے  علاقےمارمرس  کے ساحل سے ربڑ کی کشتی میں سوار 14 غیر قانونی تارکین وطن کو کوسٹ گارڈ ٹیموں نےزندہ  بچا لیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق جب انہیں  تارکین وطن کے ایک گروپ کی  علاقے کے  کے ساحل سے ربڑ کی کشتیوں میں تارکین وطن کے ایک گروپ کے موجود مزید پڑھیں