جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے گھروں سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویز کی جانچ پڑتال

متحدہ امریکہ میں کانگریس کے سینئر اراکین صدر جو بائیڈن، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر مائیک پینس کے گھر پر جاری کردہ "خفیہ دستاویزات” کی جانچ  پڑتا ل کریں گے۔ واشنگٹن میں قائم نشریاتی ادارے پنچ باؤل نیوز کی اس موضوع کے قریبی ذرائع پر مبنی  خبر کے مطابق ، امریکی محکمہ مزید پڑھیں

روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے جنوب میں آستراخان کے علاقے کپوستین یار کثیرسے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل داغا گیا۔ بیان میں اس بات کا ذکر کیا گیا کہ میزائل کا تجربہ  کامیاب رہا ہے مزید پڑھیں

چیف جسٹس بندیال نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 13 اپریل کو طلب کر لیا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور ریگولر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی توثیق کے معاملے پر بات چیت کے لیے جمعرات 13 اپریل کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس طلب کر لیا۔ یکم اپریل 2023 سے جسٹس ہلالی پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف مزید پڑھیں

پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل،گورنر سٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کر دیے

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، گورنر سٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کر دیے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر مقدمے کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

کویت: ترکیہ کے ساتھ آٹھواں سیاسی مشاورتی اجلاس

ترکیہ اور کویت کے وزرائے خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کا 8 واں مرحلہ ترکیہ کےنائب وزیر خارجہ  براق آق پنار کی شرکت سے طے پایا۔ کویت خبر رساں ایجنسی KUNA کے مطابق نائب وزیر خارجہ آق پنار نے اپنے وفد کے ہمراہ دارالحکومت کویت  میں وزارت خارجہ دفتر میں نائب وزیر خارجہ منصور عیاد مزید پڑھیں

جاپان: وزیر اعظم کیشیدہ کی شاہ عبداللہ دوئم کے ساتھ ملاقات

جاپان اور اردن نے فلسطین۔اسرائیل کشیدگی میں اضافے کے سدّباب کے لئے، "دو حکومتی حل” کے راستے میں رکاوٹ بننے والے اقدامات کے مقابل، اعتدال پر زور دیا ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے دارلحکومت ٹوکیو میں اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کے ساتھ ملاقات کی۔ جاپان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

خواجہ فاروق آزاد کشمیر کے قائم مقام وزیراعظم مقرر

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد سینئر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیر اعظم بن گئے۔ صدرآزادکشمیر کی ہدایات پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے قائد اعوان کے انتخاب تک خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم کے فرائض سر انجام دیں گے۔آئین کے مطابق زیادہ مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا پہلا نکاح غیر شرعی تھا: مفتی سعید

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اپنا بیان قلمبند کروا دیا۔ مفتی سعید نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے مجھے بتایاکہ پہلا نکاح غیر شرعی تھا۔ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی یوم شہادت حضرت علیؓ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مختلف شہروں میں آج مجالس عزاء برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہوں گے۔ یوم علیؓ کے موقع پر پنجاب سمیت ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس کا گڑھ، اسلام آباد کی مشہور بیکری ‘تہذیب’ کو سیل کر دیا گیا

220 ملین سے زیادہ آبادی والے ملک کو  ہیپاٹائٹس کی وباء کا سامنا ہے۔ ایسے میں وفاقی دارالحکومت کی ایک مشہور بیکری اس متعدی بیماری کا گڑھ بن گئی۔ اسلام آباد کی مشہور کنفیکشنری آؤٹ لیٹ ‘تہذیب بیکرز’ کے کم از کم چھ کارکن ہیپاٹائٹس کے شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جو کہ پڑے مزید پڑھیں