سویڈن نے سیکیورٹی صورت حال کے باعث اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیا۔ سفارتخانہ بند ہونے کی وجہ سے اوورسیز پاکستانیوں سمیت پاکستانی طلبا مسائل کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے خطرات کی نوعیت کے حوالے سے وضاحت نہیں کی گئی تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
دارالحکومت میں چیتوں کی واپسی انسان اور جنگلی حیات کے تصادم کے چیلنج کو نمایاں کرتی ہے
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات میں واقع گاؤں سید پور کے رہائشی عامر کیانی کہتے ہیں، “کچھ سال پہلے تک، ہم نے اپنے علاقے میں چیتے کے بارے میں سنا بھی نہیں تھا۔” “لیکن کچھ عرصہ پہلے، ہم نے کئی دنوں تک ایک مادہ چیتے کو اپنے بچوں کے ساتھ دیکھا۔ اس سے مزید پڑھیں
آسٹریا: پوتن کے آسٹریا میں قدم رکھتے ہی انہیں گرفتار کر لیا جائے گا
آسٹریا وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پوتن نے آسٹریا کا دورہ کیا تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ آسٹریا کی وزیر برائے آئین و یورپی یونین ‘کیرولین ایڈسٹیڈلر’ نے کل جرمن روزنامے ٹیگ اشپیگل کے لئے جاری کردہ اور "پوتن کے آسٹریا میں قدم رکھتے ہی انہیں گرفتار کر مزید پڑھیں
عید الفطر کے موقع پر دیہی مکانات مالکان کے حوالے کر دئیے جائیں گے: صدر ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر غازی آنتیپ کی تحصیل نور داع اور قہرمان ماراش کی تحصیل ترک اولو میں مکمل ہونے والے اوّلین دیہی مکانات کو مالکان کے حوالے کر دیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں افطاری کے موقع پر 6 فروری کے مزید پڑھیں
ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی اپنے اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے اسرائیلی ہم منصب ایلی کوہن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں مسجد اقصیٰ کے حوالے سے تازہ پیش رفتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل مزید پڑھیں
امریکہ نے شام میں داعش کا اہم سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت پکڑ لیا
امریکی فوج نے شام میں کارروائی کے دوران داعش کے اہم کارکن حذیفہ الیمنی کو اس کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا امریکی مرکزی کمان کے مطابق، امریکی فوج نے شام کے مشرقی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے چھاپہ مار کارروائی کے دوران حذیفہ الیمنی کو دو ساتھیوں کے ساتھ حراست میں لیا۔ مرکزی کمان نے کہا کہ داعش ارکان مزید پڑھیں
روس نے کینیڈا کی 333 شہریوں کا ملک میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا
روس وزارت خارجہ نے، سیاسی حکام سمیت، 333 کنیڈین شہریوں کا روس میں داخلہ ممنوع قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا انتظامیہ روسی حکام، سیاست دانوں ، صحافیوں، ماہرین اور کھلاڑیوں پر مستقل پابندیاں لگا رہی ہے۔ اس وجہ سے 333 کنیڈین شہریوں کو مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے عمران خان کے سیکیورٹی انچارج کو گرفتار کر لیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (ایف آئی اے) عمران خان کے سیکیورٹی انچارج افتخار گھمن کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے بیان میں افتخار گھمن کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی گئی۔ایف آئی اے کے مطابق انٹرنیشنل منی لانڈرنگ کریمینل نیٹ ورک سے مزید پڑھیں
یوم شہادت حضرت علیؓ، آئی جی پنجاب کی بہترین سکیورٹی انتظامات پر پولیس فورس کو شاباش
ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے پر آئی جی پنجاب نے پولیس فورس کی خدمات کوسراہا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے 21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول مزید پڑھیں
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل کے خلاف درخواستوں میں فریقین کو نوٹس جاری
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق عدالتی اصلات بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے حکومت، سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی اہم معاملہ ہے۔ جائزہ لینا ہے کہ مزید پڑھیں